Your school name
2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 2 Test2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
شٹل کے پینڈے کا قطر ہوتا ہے:
باسکٹ بال کورٹ کس شکل کا ہوتا ہے؟
کسی کھلاڑی کامخالف کی باسکٹ کی طرف فری تھرو کےلیے گیند کو اچھانا کہلاتا ہے:
ہاکی کھیل کی تاریخ پرانی ہے:
کس کے مقبرے کے قطر پر 2 مرد خمدار چھڑیاں پکرے ہوئے ہیں:
جب کوئی کھلاڑی مخالف کھلاڑی کے ٹارسو میں زوردار طریقے سے جا لگے تو اسے کہتے ہیں:
میز کی شکل ہوتی ہے:
باسکٹ رنگ کی زمین سے اونچائی ہوتی ہے:
ٹیبل ٹینس کھیل کا وہ حصہ جس کے دوران بال کھیل جا رہا ہوکہلاتا ہے:
ہاکی کھیل کا آغاز ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
باسکٹ بال میں فری تھرو لائن سے کیا مراد ہے؟
ہاکی کھیل کے میدان کی لمبائی اور چوڑائی کیا ہوتی ہے؟
ہاکی سٹک کی مختصر وضاحت کریں۔
باسکٹ بال کورٹ کی حد بندیوں کی لکیروں کی وضاحت کریں۔
ہاکی کھیل کے دورانیے پر مختصر نوٹ لکھیے۔
باسکٹ بال کورٹ میں مرکزی دائرے پر نوٹ لکھیں۔
ہاکی کھیل میں گول پوسٹوں میں کراس بار اور کھمبوں کی چوڑائی اور موٹائی کیا ہوتی ہے؟
ہاکی کھیل کا نام کس لفظ سے ماخوذ ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تمام پیمائشوں کے ساتھ باسکٹ بال کورٹ کا خاکہ بنائیے۔
باسکٹ بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھیں (الف) جمپ بال (ب) تھروان
باسکٹ بال کا خاکہ مع و پیمائش کے ساتھ بنایئے۔