Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 7 Testباب نمبر 12: جنسی حفظان صحت

22 marks · 40 minutes · 18 questions. Covers: باب نمبر 12: جنسی حفظان صحت.

Your school name

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 7 Test

2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 22Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا:

    1. PHV

    2. AID

    3. HIV

    4. HIG

  2. ایڈز کی بیماری کا سب سے پہلے پتہ لگایا گیا:

    1. 1961

    2. 1963

    3. 1979

    4. 1981

  3. پیشاب کرنے پردرد ہوتا اور پیپ خارج ہوتا ہے:

    1. آتشک

    2. سوزاک

    3. ایڈز

    4. الف اور ب دونوں

  4. بیماری میں جسم کا مدافعتی نظام تقریبا ختم ہوجاتا ہے:

    1. آتشک

    2. سوازک

    3. ایڈز

    4. کوئی نہیں

  5. جنسی صحت کے اصولوں کا جاننا ضروری ہے:

    1. ہر نوجوان کا

    2. ہر بچے کو

    3. ہر بوڑھے کو

    4. ہر نابالغ کو

  6. سوزاک کے وائرس کا نام ہے:

    1. سومو

    2. گونوکوکس

    3. HIV

    4. HAC

  7. آتشک بیماری کا اکوبیشن پیریڈ کتنا عرصہ ہوتا ہے:

    1. دو ہفتے

    2. تین ہفتے

    3. چار ہفتے

    4. پانچ ہفتے

  8. بیماری میں جسم کا مدافعتی نظام ناکارہ ہوجاتا ہے:

    1. نمونیا

    2. ٹائی فائیڈ

    3. ایڈز

    4. نزلہ

  9. پہلے درجے کی آتشک میں کیا ہوتا ہے:

    1. جنسی اعضا پر انفیکشن ہوجاتا ہے

    2. اعصابی اعضا کا متاثر ہونا اور پاگل پن

    3. اعصابی نظام کا متاثر ہونا

    4. موروثی یا پیدائشی آتشک

  10. ہم ایک دوسرے کے دشمن نہیں بلکہ ہمارا اصلی دشمن ہے:

    1. شیطان

    2. انڈیا

    3. شیر

    4. ایچ آئی وی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. چند جنسی بیماریوں کے نام لکھیں۔

  2. ایڈز کا وائرس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوسکتا ہے؟

  3. سوزاک کی تین اہم علامات لکھیں۔

  4. سوزاک بیماری کے دو اہم اسباب بیان کریں۔

  5. ایڈز کے پھیلنے کی وجوہات بیان کریں۔

  6. سوزاک بیماری کس وجہ سے پھیلتی ہے؟

  7. کس مرض میں جسم پر سرخ دانے نکل آتے ہیں اور منہ اور حلق میں چالے پڑ جاتے ہیں؟

  8. سوزاک بیماری کی روک تھام اور علاج بتائیں۔