Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 8 Testباب نمبر 13: ابتدائی طبی امداد

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 13: ابتدائی طبی امداد.

Your school name

2nd Year فزیکل ایجوکیشن Chapter 8 Test

2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ہر سال دنیا میں تقریبا کتنے انسانوں کا سانپ ڈس لیتے ہیں:

    1. تقریبا 5 لاکھ

    2. تقریبا 2 لاکھ

    3. تقریبا 3 لاکھ

    4. تقریبا 7 لاکھ

  2. ابتدائی طبی امداد کا اہم ترین مقصد ہے:

    1. پیسہ کمانا

    2. مریض کی جان بچانا

    3. مریض پر احسان کرنا

    4. اپنی شان بڑھانا

  3. ہوا میں آکسیجن کی مقداد کتنی ہے:

    1. 20 فیصد

    2. 25 فیصد

    3. 10 فیصد

    4. 21 فیصد

  4. ڈسی گئی جگہ سے کتنی اوپر ٹورنی کٹ کس پر باندھ دی جائے:

    1. تین انچ

    2. دو انچ

    3. چار انچ

    4. پانچ انچ

  5. اگر کیمیکل یا کیمیاوئی مادے سے بافتوں کو نقصان پہنچے تو:

    1. خشک جگہ پر رکھیں

    2. دس منٹ پانی کے نل کے نیچے رکھیں

    3. کپڑا باندھ دیں

    4. زخم کھلا چھوڑ دیں

  6. مصنوعی طریقے جاری کرنے کے طریقے ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  7. انسان کے زندہ رہنے کےلیے انسان کے پھیپھڑوں میں جانا ضروری ہے:

    1. خون

    2. پانی

    3. آکسیجن

    4. ہوا

  8. جلنے کے زخموں کی درجہ بندی کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  9. ابتدائی طبی امداد دینے کےلیے ضروری ہے کہ وہ انگریزی کے تین حروف کیا خیال رکھیں۔

    1. ABC

    2. ADE

    3. BCD

    4. DEF

  10. ٹورنی کٹ متاثرہ فرد پر کتنی دیر تک باندھی جاسکتی ہے:

    1. چار گھنٹے

    2. دو گھنٹے

    3. تین گھنٹے

    4. ایک گھنٹہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. زہر کھانے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کیا ہے؟

  2. سانپ کے ڈسے ہوئے افراد کی دیکھ بھال کیسے کی جائے۔

  3. سانپ کے ڈسنے کی علامات مختصر تحریرکریں۔

  4. بجلی کے جھٹکے کے حفاظتی اقدامات تحریر کریں۔

  5. افیون کسے کہتے ہیں؟

  6. بجلی سے جلنا کیا ہے؟

  7. انگریزی حروف A.B.C سے کیا مراد ہے؟

  8. زہر کھانے کی چند عمومی وجوہات کیا ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. مصنوعی تنفس سے کیا مراد ہے؟ شیفر کا مصنوعی طریقہ تنفس تحریر کریں۔

  2. ابتدائی طبی امداد سے کیا مراد ہے؟ ابتدائی طبی امداد کے تین اہم طریقے کون سے ہیں؟ تفصیلاً لکھیں۔