Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 1 Test2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہمارے جسم کا ہر حصہ مختلف قسم کے ...... کا مجموعہ ہے۔
دوران خون درست نہ ہونے سے بیماریاں لاحق ہوتی ہیں:
خوراک بنیادی طور پر کتنے ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے:
زندہ اور تندرست رہنے کےلیے جسم کی کتنی ضروریات کا پورا ہونا ضروری ہے؟
مدافعتی یا محافظ غذا میں شامل ہیں:
غذا کو جسم کو قوت و حرارت، خلیات کی تعمیر و مرمت اور جسمانی نظاموں کو درست رکھتی ہے۔
تعمیری یا نشوونمائی غذا میں شامل ہیں:
دل کے دھڑکنے اور سانس لینے اور جسم کے تمام تر نظاموں کی حرکات و سکنات کا انحصار کس پر مبنی ہے:
کچھ عرصہ تک مناسب خوراک نہ ملنے یا خوراک میں کمی پیشی رہنے سے صحت بگڑنے کو کہا جاتا ہے:
ضروری غذائی اجزاء کی تعداد کتنی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
درست نظام کس طرح انسانی صحت کےلیے ضروری ہے؟
قوت و حرارت کی انسانی زندگی کےلیے اہمیت بیان کریں۔
دوران نظام خون درست نہ ہونے سے کون سے بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں؟
غذا کے اہم کام بیان کریں۔
خوراک جسمانی نظاموں کو کس طرح برقرار رکھتی ہے؟
غذا کے مقاصد بیان کریں۔
پانی کے بنیادی کام اور غذائی ذرائع لکھیں۔
تعمیری غذا پر مختصر نوٹ لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مندرجہ ذیل کی وضاحت کریں۔ (الف) غذائی تغذیہ (ب) غذاؤں کی افادی اعتبار سے تقسیم (ج) جسمانی ضروریات
غذا سے کیا مراد ہے؟ اس کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے؟ تفصیلا لکھیں۔
غذائیت پر مفصل نوٹ لکھیں۔