Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 6 Testباب نمبر 6: روغنیات یا چکنائی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: روغنیات یا چکنائی.

Your school name

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 6 Test

2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. روغنی غذاؤں ہضم ہونے کےلیے انہیں کتنے اجزاء میں تقسیم کرنا ضروری ہے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  2. چند روغنی غذائیں عام درجہ حرارت پر ٹھوس،سخت اور ...... حالت میں پائے جاتے ہیں:

    1. جمی ہوئی

    2. پتلی

    3. پانی

    4. کوئی نہیں

  3. روغنی غذا کے ایک گرام سے کتنے حرارے دستیاب ہوتے ہیں:

    1. 9 حرارے

    2. 10 حرارے

    3. 15 حرارے

    4. 20 حرارے

  4. کاربوہائیڈریٹس کے بعد زیادہ بہتات میں استعمال ہونے والی غذائیں ہیں:

    1. کیلشیم

    2. آئرن

    3. روغنیات یا چکنائی

    4. کوئی نہیں

  5. جسم میں بطور توانائی کے ذخیرے کے جمع رہتی ہے:

    1. پروٹین

    2. چربی

    3. آئرن

    4. فاسفورس

  6. روغنی مرکبات میں کاربن، ہائیڈروجن اور ...... کے کیمیائی عناصر ہوتے ہیں:

    1. آئرن

    2. زنک

    3. کیلشیم

    4. آکسیجن

  7. ہر روغنی غذا کتنے اجزاء پر مشتمل ہوتی ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  8. غیر سیرشدہ روغنیات کو سیر شدہ بنانے کےلیے ان میں کس مزید مقدار شامل کی جاتی ہے:

    1. کاربن

    2. نائٹروجن

    3. ہائیڈروجن

    4. کیلشیم

  9. غیر شیر شدہ روغنیات میں کاربن اور آکسیجن کے تناسب سے کس کی مقدار کم پائی جاتی ہے:

    1. نائٹروجن

    2. ہائیڈروجن

    3. کیلشیم

    4. آئرن

  10. جسم کی ضرورت پوری کرنے کےلیے روزانہ کتنے گرام چکنائی ہماری غذا میں شامل ہونی چاہیے:

    1. 60 سے 70 گرام

    2. 70 سے 80 گرام

    3. 90 سے 100 گرام

    4. 50 سے 70 گرام

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. روغنیات کی زیادتی کس طرح بلڈ پریشر کا باعث بنتی ہے؟

  2. موٹاپے کی بیماری پر نوٹ لکھیں۔

  3. روغنیات یا چکنائی میں کون کون سی غذائیں شامل ہیں؟

  4. روغنیات کی طبعی اقسام کے نام لکھیں۔

  5. روغنیات کے ذرائع مختصر بیان کریں۔

  6. ہائیڈروجن اندازی سے کیا مرادہے؟

  7. روغنیات کی زیادتی کے اثرات مختصر بیان کریں۔

  8. غیر سیر شدہ روغنیات سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. قوت و حرارت پیدا کرنے کے علاوہ روغنی غذائیں ہمارے جسم میں اور کیا کیا کام انجام دیتی ہیں۔ نیز ان کی کمی یا زیادتی سے پیدا ہونے والے اثرات بھی تحریر کریں۔

  2. روغنیات کی کیمیائی ساخت اور اقسام بیان کریں۔

  3. روغنیات کا استعمال کن لوگوں کےلیے زیادہ اور کن لوگوں کےلیے کم ہونا چاہیے اور کیوں؟