Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 2 Testباب نمبر 2: متوازن غذا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: متوازن غذا.

Your school name

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 2 Test

2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. وٹامن اور نمکیات کا بنیادی کام کیا ہے؟

    1. جسم کوقوت و حرارت پہنچانا

    2. خلیات کی تعمیر و بحالی

    3. جسمانی نظاموں کی درستگی

    4. درست دوران نظام خون

  2. حاملہ خواتین کےلیے روزایہ دودھ کے کتنے کپ درکار ہوتے ہیں:

    1. 1 کپ

    2. 2 کپ

    3. 3 کپ

    4. 4 کپ

  3. تندرستی ہزار نعمت ہے:

    1. مقولہ

    2. مثل

    3. محاور

    4. کوئی نہیں

  4. پروٹین کا جسم میں بنیادی کام ہے:

    1. جسم کو قوت و حرارت پہنچانا

    2. خلیات کی تعمیر و بحالی

    3. جسمانی نظاموں کی درستگی

    4. درست نظام خون

  5. کاربوہائیڈریٹ کا بنیادی کام ہے:

    1. خلیات کی تعمیر و بحالی

    2. جسمانی نظاموں کی درستگی

    3. جسم کو قوت و حرارت پہنچانا

    4. درست نظام خون

  6. کس کے چھلکوں میں وٹامن بی 1 کافی مقدار میں پایا جاتا ہے:

    1. گیہوں

    2. گاجر

    3. بادام

    4. کنک

  7. انڈا ہفتے میں کم از کم کتنی بار استعمال کرنا چاہیے:

    1. دو یا تین

    2. تین یا چار

    3. چار یا پانچ

    4. ایک یا دو

  8. گوشت ہفتے میں کتنی بار استعمال کرنا چاہیے:

    1. ایک یا دو

    2. دو یا تین

    3. تین یا چار

    4. نہیں کرنا چاہیے

  9. متوازن غذا کو مجموعہ کہا جاتا ہے:

    1. پروٹین کا

    2. کاربوہائیڈیٹ کا

    3. لحمیات کا

    4. غذائی اجزاء کا

  10. 9 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کےلیے روزانہ کتنی پیالیاں درکار ہوتی ہیں:

    1. 2 یا زائد پیالی

    2. 4 یا زائد پیالی

    3. 3 یا زائد پیالی

    4. 5 پیالیاں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جسمانی افعال کر برقرار رکھنے کےلیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟

  2. کاربوہائیڈریٹ کے بنیادی کام لکھیں۔

  3. متوازن غذا سے کیا مراد ہے؟

  4. نقص تغذیہ سے کیا مراد ہے؟

  5. نقص تغذیہ کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟

  6. خوراک کے متوازن اور غیر متوازن ہونے کا احساس کب ہوتا ہے؟

  7. صحت کے حوالے سے ایک مشہور مقولہ لکھیں۔

  8. جسمانی کیفیت کو متوازن غذا کے انتخاب میں کیوں اہمیت حاصل ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. متوازن خوراک کے حصول میں مانع عوامل پر روشنی ڈالیں۔

  2. غذائی گروہ سے کیا مراد ہے؟ ہماری خوراک میں اس کی کیا افادیت ہے؟ تفصیلا لکھیں۔

  3. متوازن غذا کا انتخاب کرتے وقت کن کن عوامل کو مدنظر رکھنا ضروری ہے؟