Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 5 Test2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
دماغ کے پیغام رساں حصےکے افعال میں خلل کس کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے:
چینی،شکر اور گڑ میں کاربوہائیڈریٹ کی فیصد مقدار ہوتی ہے:
کاربوہائیڈریٹ کی اقسام ہیں:
آلو-چاول اور کیلا میں کاربوہائیڈریٹ کی فی صد مقدار پائی جاتی ہے:
جسم کا نا آبیدگی سے بچاتے ہیں:
جام اور جیلی میں کاربوہائیڈیٹ کی فیصد مقدار پائی جاتی ہے:
دودھ،مکھن اور انڈے میں کاربوہائیڈریٹ کی فی صد مقدار پائی جاتی ہے:
کاربوہائیڈریٹ کی کمی کو پورا کرنے کےلیے غذا میں اضافہ کرنا ضروری ہے:
کاربوہائیڈریٹ ہوتے ہیں:
ترقی پذیر ممالک میں خوراک سے حاصل کردہ قوت و حرارت کا ...... فیصد حصہ کاربوہائیڈریٹ پر مشتمل ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کاربوہائیڈریٹ کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔
کون سے کاربوہائیڈریٹس پیچیدہ قسم کے ہوتے ہیں؟
دو شکری مرکبات سے کیا مراد ہے؟
دو شکری مرکبات میں شامل شکروں کے نام لکھیں۔
کاربوہائیڈریٹ کی کمی کے اثرات مختصر بیان کریں۔
گنٹھیا اور سرطان بیماری کا اندیشہ کس کی کمی سے ہوتا ہے؟
اناجوں میں کاربوہائیڈریٹ کی کتنے فیصد مقدار موجود ہوتی ہے؟
کثیر شکری مرکبات میں شامل شکروں کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
کاربوہائیڈریٹ ہمیں خوراک کے کن کن ذرائع سے حاصل ہوتے ہیں اور یہ ہمارے جسم میں کیا اہم کام سرانجام دیتے ہیں؟
کاربوہائیڈریٹس کی اقسام کے بارے میں نوٹ تحریر کریں۔