Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 4 Testباب نمبر 4: پروٹین

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: پروٹین.

Your school name

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 4 Test

2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. یونانی لفظ پروٹی یوز کا مطلب ہے:

    1. اول حیثیت

    2. دوم حیثیت

    3. بنیادی جز

    4. کوئی نہیں

  2. خون میں پانی کی مقدار کو متناسب رکھتی ہے:

    1. پروٹین

    2. ہائیڈروجن

    3. نائٹروجن

    4. کیلشیم

  3. جسم میں ہارمونز اور خامرے پیدا کرتی ہے:

    1. فاسفورس

    2. کیلشیم

    3. نائٹروجن

    4. پروٹین

  4. نامکمل پروٹین میں کون سے غذائیں شامل ہے:

    1. حیواناتی

    2. نباتاتی

    3. الف اور ب دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  5. ایک گرام پروٹین سے کتنی توانائی حاصل ہوتی ہے:

    1. 2 کیلوریز

    2. 3 کیلوریز

    3. 4 کیلوریز

    4. 5 کیلوریز

  6. غذائی اجزاء میں سب سے اہم جز تصور کیا جاتا ہے:

    1. کیلشیم

    2. فاسفورس

    3. آئرن

    4. پروٹین

  7. ایڈیما کس عمر کے بچوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے؟

    1. ایک سے چار سال

    2. ایک سے پانچ سال

    3. ایک سے آٹھ سال

    4. ایک سے نو سال

  8. ہمارے جسم کا حصہ پروٹین ہر مشتمل ہوتا ہے:

    1. 1/2

    2. 1/3

    3. 1/4

    4. 1/5

  9. بچوں کے لیے کتنے فیصد حصہ پروٹین سے حاصل ہونا چاہیے:

    1. 10%

    2. 20%

    3. 15%

    4. 18%

  10. بالغوں کی خوراک میں کیلوریز کی کل مقدار ہونی چاہیے:

    1. 10 سے 15 فیصد

    2. 10 سے 12 فیصد

    3. 10 سے 13 فیصد

    4. 10 سے 14 فیصد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پروٹین کی کمی کے اثرات مختصر بیان کریں۔

  2. نامکمل پروٹین سے کیا مراد ہے؟

  3. پروٹین کے کیمیائی اجزاء پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  4. چند غیر ضروری ایسڈز کے نام لکھیں۔

  5. انسانی جسم کا انحصار زیادہ ترکس پر اور کیوں ہوتا ہے؟

  6. پروٹین کے بناتاتی ذرائع بیان کریں۔

  7. امینو ایسڈ کی تعریف کریں۔

  8. غیر ضروری امینو ایسڈز کی تعریف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ضروری اور غیر ضروری امینو ایسڈز کے نام لکھیں؟ کن خصوصیات کی بناء پر ان کو ضروری یا غیر ضروری کہا جاتا ہے؟

  2. مکمل پروٹین کا تعین کیسے کیا جاتا ہےاور ان کو اعلیٰ حیاتیاتی قدر والی پروٹین کیوں کہا جاتا ہے؟ ان پروٹینی غذاؤں کے نام لکھیں۔

  3. نباتاتی ذرائع سے حاصل شدہ پروٹین کو کم درجے کی پروٹین کیوں سمجھا جاتا ہے؟ بناتاتی پروٹین کی خاصیت و افادیت کو کیونکر بہتر بنایا جاسکتا ہے؟