Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 3 Test2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حیوانی پروٹین بڑوں کی خوراک میں کتنی ہونی چاہیے:
زندگی کے ابتدائی ڈیڑھ سال میں بچے کا قد کتنا بڑھتا ہے:
حرارت ناپنے کی اکائی ہے:
پیدائش کے ابتدائی چند میں بچوں کی پرورش کا انحصار ہوتا ہے:
زندگی کو ارتقا کے لحاظ سے کتنے مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے:
حاملہ خواتین کی خوارک میں لحمیات کی مقدار کتنی بڑھا دینی چاہیے:
کس عمر میں بچوں کی نشوونما کی رفتار کافی کم ہوجاتی ہے:
جسمانی نشوونما اور صحت و تندرستی کےلیے ہر شخص کو ضرورت ہوتی ہے:
زندگی کا پہلا ایک ڈیڑھ سال نشوونما کا دور ہوتا ہے:
کم عمر بچوں کو بڑی عمر کے لوگوں کی نسبت کتنی گنا پروٹین درکار ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
غذائی ضروریات کو تعین کرتے وقت کس چیز کا جاننا ضروری ہے؟
بچوں اور بڑوں کی خوراک میں کتنی حیوانی پروٹین ہونی چاہیے۔
3 سے 6 سال کی عمر کے بچوں کی غذا پر مختصر نوٹ لکھیں۔
بچوں کو زیادہ قوت و توانائی کی کیوں ضرورت ہوتی ہے؟
حاملہ خواتین کےلیے کتنی کیلوریز تجویز کی گئی ہے؟
بچوں کی خوارک کا انتخاب کرتے وقت کن تقاضوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے؟
7 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کی غذا کے حوالے سے مختصر نوٹ لکھیں۔
بھاری کام کرنے والے روزانہ کتنی کیلویز صرف کرتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) تین سے چھ سال کے بچے کی غذائی ضروریات (ب) حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات
خوراک کے انتخاب میں انفرادی غذائی ضروریات کا علم کیونکر اہمیت کا حامل ہے؟ تفصیلا لکھیں۔