Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 7 Testباب نمبر 7: وٹامن یا حیاتین

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7: وٹامن یا حیاتین.

Your school name

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 7 Test

2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پیدائش سے لے کے 20 سال کی عمر تک وٹامن ڈی کی یومیہ کتنی مقدار درکار ہوتی ہے:

    1. 100 بین الاقوامی اکائیاں

    2. 200 بین الاقوامی اکائیاں

    3. 300 بین الاقوامی اکائیاں

    4. 400 بین الاقوامی اکائیاں

  2. وٹامن مشتمل ہوتے ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  3. شب کوری کس کی کمی کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے:

    1. وٹامن ڈی

    2. وٹامن بی

    3. وٹامن اے

    4. وٹامن سی

  4. خون کو گاڑھا کرکے منجمد کرنے کے کام آتا ہے:

    1. وٹامن کے

    2. وٹامن بی

    3. وٹامن سی

    4. وٹامن ڈی

  5. وٹامن کی اقسام ہوتی ہیں:

    1. ایک

    2. تین

    3. دو

    4. چار

  6. وٹامن کتنی مقدار میں جسم کو درکار ہوتا ہے:

    1. زیادہ

    2. کم

    3. انتہائی قلیل

    4. درمیانی

  7. بینائی اور آنکھوں کی درستگی کےلیے بہایت ضروری ہے:

    1. وٹامن بی

    2. وٹامن اے

    3. وٹامن ڈی

    4. وٹامن سی

  8. لفظ اینٹی سکوربیوٹک کا مطلب کیا ہے:

    1. مخالف سکروبط

    2. محافظ سکروبط

    3. الف اور ب دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  9. وٹامن ڈی کا سب سے بڑا قدرتی ذریعہ کون سا ہے:

    1. چاند

    2. سورج

    3. آگ

    4. ستارے

  10. وٹامن کتنے الفاظ کا مجموعہ ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. شپ کوری کی بیماری پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  2. وٹامن کے کے جسم میں کام بیان کریں۔

  3. وٹامن بی 1 کی خصوصیات مختصر بیان کریں۔

  4. رائبیو فلیوین کی خصوصیات مختصر بیان کریں۔

  5. وٹامن سی پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  6. وٹامن اے کے چند ذرائع بیان کریں۔

  7. وٹامن ڈی کے ذرائع مختصر بیان کریں۔

  8. وٹامن کے نباتاتی ذرائع بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. وٹامن بی1 خوراک میں کن ذرائع سے حاصل ہوتا ہے اور ہمارے لیے کیونکر ضروری ہے؟

  2. وٹامن سی کے خواص، جسم میں کام اور کمی کے اثرات کے بارے میں لکھیں۔

  3. وٹامن بی2 کے بارے میں تفصیلا تحریر کریں۔