Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 10 Test2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
باسی دودھ کی خوشبو:
اگر انڈا پانی کی سطح پر تیرنے لگے تو اس کا مطلب انڈا:
اگر مصالحے کھلے خریدے جائیں تو وہ پاک ہونے چاہیے:
چقندر کی چینی میں مٹھاس ہوتی ہے:
اچھی خریداری انسان کی ...... کی دلیل ہے:
ہر مصالحے کی اپنی مخصوص ..... ہوتی ہے:
اچھے اور تازہ دودھ کی پہچان ہے کہ اس کی خوشبو:
چینی گنے کے علاوہ کس سے بنتی ہے:
رقم کے عوض کسی بھی چیز کا حصول کیا کہلاتا ہے:
وزنی انڈے کو پانی میں رکھا جائے تو:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پرانی اور باسی اشیاء کے نقصانات بیان کریں۔
چائے کی پتی کیسی ہونی چاہیے؟ بیان کریں۔
اچھے اور تازہ دودھ کی پہچان کیسے کی جاسکتی ہے؟
سبزیوں کے چھلکے داغوں سے پاک کیوں ہونے چاہیں؟
پھل اور سبزیوں کی اعلیٰ کوالٹی کی پہچان کیا ہے؟
مختلف غذاؤں کی قیمتوں کا پتہ ہونا کس طرح فائدہ مند ہوسکتا ہے؟
انڈے کے صحیح ہونے کی پہچان کیسے کی جاسکتی ہے؟
مختلف غذاؤں کی خریداری کے اصول مختصر بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
خریداری کرتے وقت مندرجہ ذیل اشیائے خوردنی کی پہچان پر نوٹ لکھیں۔ (الف) پھل اور سبزیاں (ب) اناج اور مصالحے (ج) گوشت، دودھ اور انڈے
خوراک کی خریداری کے وقت کن کن اصولوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے؟