Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 11 Test2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
وٹامن سی اور آئرن کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے:
پکوائی کے کون سے طریقے میں خشک اور تر دونوں کا استعمال کیا جاتا ہے:
خوراک پکانے کے کتنے طریقے ہیں:
پیالی بھر چاول پکانے سے اس کی مقدار ہوجاتی ہے:
سبزیوں کو بار بار دھونے سے ضائع ہوجاتے ہیں:
غذائیت کے اعتبار سے مکمل غذا ہے:
ثابت اناجوں کی تیاری سے پہلے انہیں بھگونا چاہیے:
انڈے کی سفیدی مشتمل ہوتی ہے:
دودھ کی پروٹین زیادہ پکانے سے ہوجاتے ہے:
خوراک پکانے سے ہوجاتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
خراب انڈے کی شناخت کیسے کی جاسکتی ہے؟
انڈے کو کباب، گلاب جامن اور دیگر نمیکن اور میٹھی اشیا میں کیوں ملایا جاتا ہے؟
پارچنگ کسے کہتے ہیں؟
اناج اور دالیں پکانے کے چند اصول بیان کریں۔
امتزاجی طریقے سے پکوائی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
تازہ سبزیوں اور پھلوں کو پکانے میں کون سے طریقے اختیار کرنے چاہیے۔ مختصر بیان کریں۔
ثابت اناجوں کی تیاری پر مختصر نوٹ لکھیں۔
انڈے کی پروٹین کتنے حصوں میں منقسم ہوتی ہے؟ نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پروٹین والی غذاؤں کو پکاتے وقت کن باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے؟
غذا پکانے کے کیا مقاصد ہیں؟ غذا پکانے کےلیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟
تازہ پھل اور سبزیاں پکانے کےکیا اصول ہیں؟تفصیل سے لکھیں۔