Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 13 Test2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پیرا اٹھانے والا پرزہ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
بجلی سے چلنے والی مشین کی رفتار ہاتھ اور پاؤں سے چلنے والی مشین کی نسبت کیسی ہوتی ہے؟
کم سے کم تھکان محسوس کرنے کے لیے سلائی کرتے ہوئے کیسا بیٹھنا چاہیے؟
کٹائی (Cutting) کے لیے عام طور پر کتنے انچ کا فٹ (Scale) ٹھیک رہتا ہے؟ٍ
مشین چلاتے وقت سب سے اہم چیز کیا ہے جو کام پر اثر انداز ہوتی ہے؟
بجلی سے چلنے والی مشین میں خاص قسم کے پرزوں سے کیا بنایا جا سکتا ہے؟
سلائی کرتے وقت کپڑے کو کھینچنا مشین کی سوئی ٹوٹنے کی ایک وجہ ہے۔ اس کا حل کیا ہے؟
پن کشن کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
مشین کے سب پرزوں کو زنگ لگنے سے بچانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
سلائی مشین کا اوپر والا دھاگا ٹوٹنے کی ایک عام وجہ کیا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سلائی کرتے وقت روشنی کس سمت سے آنی چاہیے؟
کپڑا اتارنے سے قبل سوئی کو اوپر نہ کرنے کا کیا نقصان ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
سلائی کرتے ہوئے عام طور پر مشین میں کون سی خرابیاں پیدا ہوتی ہیں؟
نئی سوئی لگاتے وقت اس کی چپٹی طرف اور گول حصہ کس جانب ہونا چاہیے؟
ناقص دھاگے یا خراب سوئی کی خرابی کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے؟
سوئی لگاتے وقت سب سے پہلا قدم کیا ہے؟
مشین کے تمام پرزوں کو زنگ سے بچانے کے لیے کیا تدبیر اختیار کرنی چاہیے؟
جھک کر سلائی کرنے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سلائی مشین کتنی قسم میں دستیاب ہے؟ اس کے مختلف حصوں کے نام اور کام کے بارے میں تحریر کریں۔
سلائی کا سامان ہر لحاظ سے مکمل ہونا چاہیے؟ اس کے بارے میں تفصیلا تحریر کریں۔
مشین چلانے کا صحیح طریقہ کیونکر اپنایا جاسکتا ہے؟مشین پر مہارت حاصل کرنے کےلیے کن باتوں کا جاننا ضروری ہے؟