Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 16 Testباب نمبر 16: پارچہ بافی کے بنیادی طریقے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 16: پارچہ بافی کے بنیادی طریقے.

Your school name

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 16 Test

2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کپڑا بنانے کے لیے ریشوں کو دھاگے کی شکل میں لانے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟

    1. بُنائی

    2. کٹائی

    3. رنگائی

    4. چھپائی

  2. فیلٹنگ (Felting) کا عمل بنیادی طور پر کن کپڑوں کے لیے استعمال ہوتا ہے؟

    1. سوتی کپڑے

    2. ریشمی کپڑے

    3. ایسے کپڑے جنہیں دھویا نہ جاسکے

    4. انسان ساختہ ریشے

  3. کپڑا بنانے کے کون سے عمل میں ایک ہی دھاگہ استعمال ہوتا ہے؟

    1. بُنائی

    2. فیلٹنگ

    3. نٹنگ

    4. ولن یارن

  4. کپڑوں کو خوشنما اور دیدہ زیب بنانے کے لیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟

    1. صرف روئیں دار بنانا

    2. صرف چمک دار بنانا

    3. رنگنا اور ڈیزائن دار بنانا (پرنٹنگ)

    4. صرف مانع سلوٹ بنانا

  5. روئی کو دھاگے میں تبدیل کرنے کے عمل کے دوران 'کارڈنگ' (Carding) کو اسپننگ کا 'دل' (Heart of Spinning) کیوں کہا جاتا ہے؟

    1. کیونکہ یہ سب سے آخری مرحلہ ہے

    2. کیونکہ دھاگے کا معیار اس عمل پر بہت زیادہ منحصر ہوتا ہے

    3. کیونکہ یہ سب سے آسان مرحلہ ہے

    4. کیونکہ یہ صرف ہاتھ سے کیا جاتا ہے

  6. سادہ بنائی (Plain Weave) میں بانے کا دھاگا تانے کے دھاگوں میں سے کیسے گزرتا ہے؟

    1. ہر دو دھاگوں کے اوپر سے

    2. ایک اوپر ایک نیچے

    3. ترچھا

    4. صرف نیچے سے

  7. کپاس سے سوت بنانے کے عمل میں سب سے پہلا مرحلہ کون سا ہے؟

    1. کنگھا کرنا

    2. دھونا اور سکھانا

    3. کھولنا اور ملانا

    4. کٹائی

  8. ایسا عمل جس سے کپڑے میں شکنیں (wrinkles) پڑنے کی مزاحمت پیدا ہوتی ہے، اسے کیا کہا جاتا ہے؟

    1. کلف لگانا

    2. ہموار کرنا

    3. مانع سلوٹ بنانا

    4. رنگنا

  9.  کپڑے کی سطح پر نرم، مخملی احساس پیدا کرنے کے لیے چھوٹے اور ڈھیلے ریشوں کو ابھارنے کا عمل کیا کہلاتا ہے؟

    1. استری کرنا

    2.  گلیزنگ

    3. سکوڑنا

    4. روئیں دار بنانا

  10. لمبے اور سیدھے ریشوں سے تیار شدہ دھاگے کو کیا کہتے ہیں؟

    1. وُولن یارن

    2. کارپٹ وُول یارن

    3. وُرسٹیڈ یارن

    4. کاٹن یارن

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. 'ورسٹیڈ یارن' (Worsted Yarn) کی تعریف کریں؟

  2. پارچہ بافی سے کیا مراد ہے؟

  3. 'کنگھی' (Combing) مشین کا کیا مقصد ہے؟

  4. دھاگہ بنانے کے بنیادی مراحل کیا ہیں؟

  5.  'کتٹائی' (Spinning) کے عمل میں کیا ہوتا ہے؟

  6.  تانے کے دھاگوں پر کلف لگانے کے لیے کیا مواد استعمال ہوتا ہے؟

  7. 'کارڈنگ' کو اسپننگ کا 'دل' کیوں کہا جاتا ہے؟

  8. نٹنگ (Knitting) سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کپڑا بنانے کےلیے ریشہ کن کن عوامل سے گزرتا ہے؟ تفصیلا لکھیں۔

  2. ٹویل بنائی خاص طور پر کن کپڑوں کےلیے موزوں سمجھی جاتی ہے؟ کم از کم پانچ ایسے کپڑوں کے نام لکھیں جو اس بنائی میں بنتے ہیں؟

  3. کپڑوں کی تکمیلی عمل سے کیا مراد ہے؟ کپڑوں میں اس عمل سے کیا خصوصیات پیدا ہوتی ہیں؟