Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 18 Testباب نمبر 18: ذاتی زیبائش

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 18: ذاتی زیبائش.

Your school name

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 18 Test

2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ناخن کاٹنے کا اہم مقصد کیا ہے؟

    1. خوبصورتی بڑھانا

    2. فیشن کرنا

    3. صفائی اور جراثیم سے بچنا

    4. وقت گزاری

  2. کچھ لوگوں کی جلد کیسی ہوتی ہے؟

    1. خشک

    2. چکنی

    3. عام

    4. حساس

  3. ہفتے میں کتنی دفعہ بالوں کو اچھی طرح تیل کا مساج کرنا ضروری ہے؟

    1. ہر روزہ

    2. دو دفعہ

    3. ایک دفعہ

    4. پندرہ دن بعد

  4. حفظانِ صحت کا ایک اہم لائحہ عمل کیا ہے؟

    1. ہر وقت میک اپ کرنا

    2. صاف ستھرا رہنا اور روزانہ نہانا

    3. صرف مہنگے صابن استعمال کرنا

    4. روزانہ صرف ورزش کرنا

  5. پسینے کی بدبو سے بچنے کے لیے کیسے موزے استعمال کرنے چاہئیں؟

    1. نائیلون

    2. سوتی

    3. ریشمی

    4. اونی

  6. ناخن کاٹنے کے لیے کونسا آلہ استعمال کرنا چاہیے؟

    1. ناخن تراش

    2. قینچی

    3. استرا

    4. چاقو

  7. جوتے کی ساخت کیسی ہونی چاہیے تاکہ پاؤں آرام دہ رہیں؟

    1. تنگ

    2. ڈھیلی

    3. آرائشی اور خوبصورت

    4. پاؤں کے مطابق اور آرام دہ

  8. صحت مند بالوں کے لیے دن میں کتنی بار کنگھی کرنی چاہیے؟

    1. ایک دفعہ

    2. دو دفعہ

    3. تین دفعہ

    4. چار دفعہ

  9. کونسا صابن استعمال کرنا چاہیے؟

    1. زیادہ تیز صابن

    2. ہلکی قسم کا صابن

    3. تیزاب والا صابن

    4. کوئی بھی صابن

  10. منہ دھونے میں کتنی باتوں کا خیال رکھنا چاہیے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. دانت صاف کرنے کے لیے نرم برش کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

  2. صحت مند بالوں کے لیے دن میں کتنی بار کنگھی کرنی ضروری ہے؟

  3. بالوں کو تیل کا مساج ہفتے میں کتنی دفعہ کرنا چاہیے؟

  4. روزانہ کتنی بار دانت صاف کرنے چاہئیں؟

  5. ناخنوں کو کس چیز سے کاٹنا چاہیے؟

  6. انسانی جسم کا سب سے اہم اور نازک عضو کونسا ہے؟

  7. صحت مند بالوں کے لیے دن میں کتنی دفعہ کنگھی کرنی چاہیے؟

  8. دوسروں کا تولیہ استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. صحیح طریقے سے بالوں کی صفائی اور حفاظت کیسے کی جاتی ہے آپ کے بالوں کےلیے کون سا طریقہ مناسب ہے؟

  2. ذاتی زیبائش سے کیا مراد ہے؟روزمرہ زندگی میں اس کی اہمیت بیان کریں۔

  3. ہر روز نہانے سے شخصیت پر کیا اثر پڑتاہے؟ آپ یہ عادت کیسے ڈال سکتی ہیں؟