Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 8 Testباب نمبر 8: معدنی نمکیات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 8: معدنی نمکیات.

Your school name

2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 8 Test

2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. خون کے ذریعے جسمانی خلیات کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:

    1. سوڈیم اور پوٹاشیم کے نمکیات

    2. کیلشیم اور آئرن کے نمکیات

    3. آئرن اور آیوڈین کے نمکیات

    4. یہ تمام

  2. ایک صحت مند شخص کے جسم میں آئرن کی کتنی مقدار ہونی چاہیے:

    1. تقریبا 1-3 گرام

    2. تقریبا 1-2 گرام

    3. تقریبا 1-4 گرام

    4. تقریبا 1-5 گرام

  3. ایک اوسط آدمی کےلیے یومیہ آیوڈین کی کتنی مقدار درکار ہوتی ہے:

    1. 0.15 سے 0.3 ملی گرام

    2. 0.2 سے 0.4 ملی گرام

    3. 0.4 سے 0.6 ملی گرام

    4. 0.3 سے 0.5 ملی گرام

  4. خاکستری مادے کتنی طرح کے ہوتے ہیں:

    1. دس

    2. پندرہ

    3. اٹھارہ

    4. انیس

  5. جسم کی تمم بافتوں کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  6. ناخن،بال اور جلد کی بافتیں بنانے کےلیے کون سی نمکیات درکار ہوتی ہیں:

    1. کاربن کی

    2. نائٹروجن کی

    3. آکسیجن کی

    4. سلفر کی

  7. ایک بالغ آدمی کو یومیہ کتنی مقدار میں آئرن درکار ہوتا ہے؟

    1. 10 ملی گرام

    2. 12 ملی گرام

    3. 14 ملی گرام

    4. 8 ملی گرام

  8. گلہڑ کی بیماری کس کی کمی سے لاحق ہوتی ہے:

    1. آیوڈین

    2. فاسفورس

    3. کیلشیم

    4. آئرن

  9. لڑکیوں کو روزانہ کتنی مقدار میں آئرن درکار ہوتا ہے:

    1. 10 ملی گرام

    2. 15 ملی گرام

    3. 20 ملی گرام

    4. 25 ملی گرام

  10. کیلشیم اور وٹامن ڈی کی مشترکہ کمی سے لاحق ہونے والی بیماری ہے:

    1. آسٹوپوروسز

    2. آسٹومیلشیا

    3. رکٹس

    4. کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. Pigeon chest کس قسم کی بیماری ہے؟

  2. آیوڈین کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔

  3. قلیل الدرکارنمکیات سے کیا مراد ہے؟

  4. معدنی نمکیات کی تعریف کریں۔

  5. نمکیات کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔

  6. قلت خون کی بیماری پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  7. سیال بافتوں سے کیا مراد ہے؟

  8. آیوڈین کے ذرائع بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کیلشیم کی کمی کے اثرات تحریر کریں۔ ابھیں رفع کرنے کےلیے خوراک میں کن چیزوں پر انحصار کرنا چاہیے؟

  2. فاسفورس کے جسم میں اہم کام تحریر کریں اور اس کے ذرائع لکھیں۔

  3. قلیل الدرکار اور کثیر الدکار نمکیات میں کیا فرق ہے اور وہ کون کون سے ہوتے ہیں۔ آئرن کا شمار کن نمکیات میں ہوتا ہے اور کیوں؟