Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Chapter 9 Test2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
رات کو کھانا سونے سے کتنی دیر پہلے کھانا چاہیے:
نچلے طبقےکےلیے خوراک کا کتنے فیصد حصہ مختص ہوتا ہے:
250 گرام دودھ کی جگہ کتنا دودھ استعمال کیا جاسکتا ہے:
غذائیت کے اعتبار سے غذائی نعم البدل کتنی طرح کیا جاسکتا ہے:
خوراک کا انتخاب کتنے غذائی گروہوں میں سے کرنا چاہیے:
رات کے کھانے میں کتنے فیصد کیلوریز ہونی چاہیے:
متوسط طبقےکےلیے خوراک کا کتنے فیصد حصہ مختص ہوتا ہے:
کھانوں کے درمیان کتنے گھنٹوں کا وقفہ ہونا ضروری ہے:
دوپہر کے کھانے میں کتنے فیصد کیلوریز ہونی چاہیے:
بالائی طبقےکےلیے خوراک کا کتنے فیصد حصہ مختص ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
خوراک تازہ اور زودہضم کیوں ہونی چاہیے؟
خوراک غذائیت سے بھرپور کیوں ہونی چاہیے؟
کھانے میں تنوع کیوں ہونا چاہیے؟
تینوں وقت کے کھانوں میں کتنی کیلوریز ہونی چاہیے؟
خوراک کھانے والوں کے پسند کے مطابق کیوں ہونی چاہیے؟
غذائی نعم البدل کتنی طرح کے ہوتے ہیں؟ نام لکھیں۔
خوراک خوش رنگ اور خوش شکل کیوں ہونی چاہیے؟
مینو بنانے کے طریقہ بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
فہرست طعام کی ترتیب سے کیا مراد ہے؟ خوراک کی منصوبہ بندی کرتے وقت کن اصولوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے؟
مینو بنانے کا کیا طریقہ ہے؟ اپنے خاندان کےلیے ایک دن کے کھانوں کا مینو بنائیں۔