Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year Economics Chapter 1 Testباب نمبر 1: قومی آمدنی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: قومی آمدنی.

Your school name

2nd Year Economics Chapter 1 Test

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قومی آمدنی کے اعداد و شمار کو استعمال کیا جاسکتا ہے:

    1. معیار بے روزگاری معلوم کرنے کے لیے

    2. معاشی اتار چڑھاؤ کے حجم کا اندازہ لگانے کے لیے

    3. معیشت کی شرح افزائش کی پیمائش کے لیے

    4. محصولات جمع کرنے کے لیے

  2. وہ سرمایہ کاری جو آمدنی میں تبدیلی سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے:

    1. مالی سرمایہ کاری

    2. حقیقی سرمایہ کاری

    3. خود اختیاری سرمایہ کاری

    4. اشتراکی سرمایہ کاری

  3. کسی ملک میں کتنی طرح کے لوگ ہوتے ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. چھے

  4. یہ کس نے کہا تھا کہ "اشیاء وخدمات کی مقدار جو ایک سال میں صرف کی جائے قومی آمدنی کہلاتی ہے؟"

    1. پال۔اے۔سیموئل سن

    2. فشر

    3. جی ایکلے

    4. الفراڈ مارشل

  5. بے روزگاری الاؤنس ہے:

    1. انتقامی ادائیگی

    2. خالص قومی پیداوار

    3. خام قومی پیداوار

    4. قومی آمدنی

  6. کسی ملک میں عاملین پیدائش کی خدمات اور اداروں کی پیداواری سرگرمیوں کو کیا کہتے ہیں؟

    1. قومی آمدنی کی پیمائش

    2. قومی آمدنی کا دائروی بہاؤ

    3. پیداواری مرحلے

    4. عاملین پیدائش کے معاوضے

  7. اگر خالص قومی پیداوار سے بالواسطہ ٹیکس منہا اور اعا نے جمع کر دئیے جائیں تو کیا حاصل ہوتا ہے؟

    1. خام قومی پیداوار

    2. خام ملکی پیداوار

    3. قومی آمدنی

    4. فی کس آمدنی

  8. بچت کرنے کی قوت کا انحصار کس پر ہوتا ہے؟

    1. آمدنی

    2. نظام بنکاری

    3. محصولات کے نظام

    4. الف،ب اور ج تینوں

  9. کسی ملک میں عمل پیدائش کے دوران بے شمار مشینیں 'موٹریں' آلات عمارتیں اور گاڑیاں استعمال ہوتی ہیں، جو وقت کے ساتھ ساتھ گھساؤ اور توڑ پھوڑ کا شکار ہوتی رہتی ہیں۔ ان کی مرمت و تجدید پر جو رقم خرچ کرنی پڑتی ہے اسے کہتے ہیں۔

    1. اجرت

    2. نجی سرمایہ کاری کے اخراجات

    3. اعانے

    4. فرسودگی الاؤنس

  10. بچت میں تبدیلی اور آمدنی میں تبدیلی کی باہمی نسبت کو کہتے ہیں:

    1. مختتم میلان صرف

    2. اوسط میلان بچت

    3. مختتم میلان بچت

    4. اوسط میلان صرف

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قومی آمدنی کی پیمائش کے کتنے اور کون سے طریقے ہیں؟

  2. مختتم میلان صرف کا فارمولا تحریر کریں۔

  3. شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟

  4. قومی آمدنی کی پیمائش کے طریقوں کے نام لکھئے۔

  5. مختتم میلان صرف کسے کہتے ہیں؟

  6. قومی آمدنی کی متوازن سطح سے کیا مراد ہے؟

  7. بچت کرنے کا ارادہ کا انحصار کون سے امور پر ہوتا ہے؟

  8. پروفیسر گارڈنر ایکلے قومی آمدنی کی تعریف کن الفاظ میں بیان کرتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. براہ راستہ تبادلہ کے نظام کی مشکلات بیان کیجئے۔

  2. درج ذیل اصطلاحات کی وضاحت کیجئے۔ )الف) خام قومی پیداوار (GNP) (ب) خام داخلی پیداوار (GDP) (ج) شخصی آمدنی (PI) (د) قابل تصرف شخصی آمدنی (DPI) 

  3. قومی آمدنی سے کیا مراد ہے؟ قومی آمدنی کی پیمائش کیسے کی جاسکتی ہے؟