Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year Economics Chapter 6 Testباب نمبر 6: پاکستان کی معیشت کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: پاکستان کی معیشت کا تعارف.

Your school name

2nd Year Economics Chapter 6 Test

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کتنے حصوں پر مشتمل تھا؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  2. ملائیشیا میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات کتنے فی ہزار ہے؟

    1. 4 فی ہزار

    2. 7 فی ہزار

    3. 10 فی ہزار

    4. 15 فی ہزار

  3. پاکستان میں کتنے سٹاک ایکسچینج ہے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  4. خریف کی فصل کی کٹائی ہوتی ہے:

    1. اپریل تا مئی میں

    2. اپریل تا جون میں

    3. ستمبر تا نومبر میں

    4. اکتوبر تا دسمبر میں

  5. 2000-01ء میں تجارتی شعبہ کا پاکستان کی خام ملکی پیداوار میں حصہ کتنے فیصد تھا؟

    1. 18.0 فیصد

    2. 23.0 فیصد

    3. 28.0 فیصد

    4. 33.0 فیصد

  6. سال 2005-06ء کے پہلے پہلے 9 ماہ میں پاکستان کی کل درآمدات کتنے ملین ڈالر تھیں؟

    1. 20،693،0 ملین ڈالر

    2. 14478.6 ملین ڈالر

    3. 30،784،0 ملین ڈالر

    4. 16،359،0 ملین ڈالر

  7. سال 2004-05ء میں زرعی شعبہ میں شرح نمو (Growth Rate) کتنے فیصد رہا؟

    1. 2.4 فیصد

    2. 6.4 فیصد

    3. 8.4 فیصد

    4. 12.4 فیصد

  8. پاکستان کے دیہی علاقوں میں شرح خواندگی ہے:

    1. تقریبا 42 فیصد

    2. تقریبا 48 فیصد

    3. تقریبا 52 فیصد

    4. تقریبا 58 فیصد

  9. چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کے فروغ کے لئے پاکستان میں بینک قائم کیا گیا ہے:

    1. SMEDA

    2. SME

    3. MCB

    4. HBL

  10. وفاقی اور صوبائی سطح پر شعبہ صحت میں کیے جانے والے کل اخراجات پاکستان کی خام قومی پیداوار کا صرف کتنے فیصد بنتے ہیں؟

    1. 0.3 فیصد

    2. 0.6 فیصد

    3. 0.8 فیصد

    4. 1.4 فیصد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پاکستان میں کونسی فصلیں پیدا ہوتی ہیں؟

  2. آٹو موبائل کی صنعت کے بارے میں تحریر کریں۔

  3. اسلام آباد سٹاک ایکسچینج پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  4. پاکستان کی اہم برآمدات تحریر کیجئے۔

  5. ٹیکسٹائل کی صنعت پر مختصر نوٹ قلمبند کیجیے۔

  6. پاکستان کی معیشت میں زراعت صنعت اور تجارت کے حصے بیان کیجئے۔

  7. فی کس آمدنی سے کیسے معلوم کی جاتی ہے؟

  8. ایکسپورٹ بونس سکیم سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان میں شرح خواندگی کی صورت حال تفصیل سے بیان کریں۔

  2. پاکستان کی اہم درآمدات کون سی ہیں؟

  3. پاکستان میں سٹاک مارکیٹوں پرتفصیلی نوٹ تحریر کیجئے۔