Your school name
2nd Year Economics Chapter 4 Test2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
یہ اصول کہ ایک ٹیکس یا چند ٹیکسوں کی جگہ کئی طرح کے ٹیکس ہونے چاہئیں کہلاتا ہے:
یہ اصول کہ "ٹیکس اکٹھا کرنے پر کم سے کم اخراجات اٹھانا ہے" کہلاتا ہے:
حکومت اپنی آمدنی کتنے ذرائع سے حاصل کرتی ہے؟
آمدنی اور اخراجات کے تخمینوں سے متعلق کس بجٹ کی مدت عام طور پر ایک سال کی ہے؟
کس قسم کے ٹیکس قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں؟
جنرل سیلز ٹیکس ہے:
حکومت کو آمدنی کا بڑا حصہ ٹیکسوں سے سال میں کتنی دفعہ حاصل ہوتا ہے؟
حکومت کی سرکاری آمدنی اور اخراجات میں باہمی تنظیم اور انتظام کو کہتے ہیں:
بالواسطہ ٹیکس کا حتمی بوجھ کس پر پڑتا ہے؟
پاکستان میں ٹیکسوں کا نظام ...... قائم ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سرکاری مالیات کے کوئی چار اجزاء کے نام لکھیں۔
آدم سمتھ نے اصول سہولت کی کس طرح وضاحت کی ہے؟
متناسب ٹیکس کسے کہتے ہیں؟
سرکاری مالیات اور نجی مالیات میں کوئی سے چار فرق بیان کریں۔
بالواسطہ ٹیکسوں کے کوئی سے چار نقصانات بیان کریں۔
ٹیکسوں کی چار اقسام کے نام لکھیں۔
طلبی امانت سے کیا مراد ہے؟
ٹیکس کے دو بنیادی اصول تحریر کیجئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ٹیکس عائد کرنے کے اصول بیان کریں۔
براہ راست اور بالواسطہ ٹیکسوں میں فرق بیان کریں۔ نیز ان کے فوائد اور نقصانات بھی بیان کریں۔
متناسب اور مشترکہ ٹیکسوں میں فرق بیان ۔ نیز ان کے فوائد اور نقصانات بھی تحریر کریں۔