Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year Economics Chapter 5 Testباب نمبر 5: بین الاقوامی تجارت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 5: بین الاقوامی تجارت.

Your school name

2nd Year Economics Chapter 5 Test

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. برٹل اوہلن کی کتاب "بین العلاقائی اور بین الاقوامی تجارت" کب شائع ہوئی؟

    1. 1943

    2. 1923

    3. 1953

    4. 1933

  2. کسی ایک ملک کا دیگر ممالک سے اشیاء وخدمات کا لین دین کیا کہلاتا ہے؟

    1. علاقائی تجارت

    2. اندرونی تجارت

    3. ملکی تجارت

    4. بین الاقوامی تجارت

  3. اگر ملک میں زرمبادلہ وافر مقدار میں موجود ہو تو کون سی تجارتی پالیسی اختیار کی جاتی ہے؟

    1. تامین کی پالیسی

    2. پیداواری نسبت کی پالیسی

    3. آزاد پالیسی

    4. محدود پالیسی

  4. بین الاقوامی تجارت کو ...... بھی کہتے ہیں:

    1. علاقائی تجارت

    2. اندورنی تجارت

    3. تجارت خارجہ

    4. آزاد تجارت

  5. حساب سرمایہ میں رقوم شامل ہوتی ہیں:

    1. مرئی اشیاء کی درآمدات و برآمدات

    2. نقل و حمل کے اخراجات

    3. غیر مرئی اشیاء کی درآمدات وبرآمدات

    4. غیر ملکی گرانٹ گفٹ امداد

  6. وہ اشیاء جن کا درآمد یا برآمد کرتے وقت بندرگاہ یا ائیر پورٹ پر کوئی حساب رکھا جاتا ہے:

    1. مرئی مدات

    2. غیر مرئی مدات

    3. حساب رواں

    4. حساب سرمایہ

  7. توازن تجارت میں کون سی اشیاء شامل ہوتی ہیں؟

    1. صرف غیر مرئی اشیاء

    2. مرئی اور غیر مرئی اشیاء

    3. صرف مرئی اشیاء

    4. قیمتی اشیاء

  8. توازن ادائیگی کی اصلاح کے لیے کیا کیا جاتا ہے؟

    1. درآمدات میں اضافہ

    2. درآمدات میں کمی

    3. برآمدات میں کمی

    4. درآمدات اور برآمدات دونوں میں کمی

  9. 1930ء کا عالمی بحران کون سے ملک سے شروع ہوا؟

    1. فرانس

    2. انڈیا

    3. امریکہ

    4. برطانیہ

  10. تقابلی مصارف کے نظریہ میں فرض کیا گیا ہے کہ:

    1. تجارت میں شریک صرف دوممالک کے صرف تین اشیاء کے لین دین میں مصروف ہوتے ہیں

    2. اشیاء اور خدمات کی منڈیوں میں اجارہ داری پایا جاتا ہے

    3. تمام مزدوروں کی استعداد کار ایک جیسی ہوتی ہے

    4. دو ملکوں کے درمیان تجارت پر پابندیاں ہوتی ہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. عالمی تجارتی ادارے (WTO) کا قیام کب عمل میں آیا؟

  2. اغراق سے کیا مراد ہے؟

  3. توازن ادائیگی سے کیا مراد ہے؟

  4. تخصیص کار کے اصول پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟

  5. بین الاقوامی تجارت کے کوئی سے چار نقاصانات تحریر کریں۔

  6. بین الاقوامی زری فنڈ (IMF) کے مطابق کسی ملک کے توازن ادائیگی کو کتنوں حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

  7. ملکی اور بیرونی تجارت میں چار باتوں کا فرق بتائیں۔

  8. توازن ادائیگی میں خسارہ کی دووجوہات لکھئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. بین الاقوامی تجارت کے فوائد اور نقصانات تحریر کیجئے۔

  2. پاکستان کے توازن ادائیگی میں خرابی کی وجوہات بیان کریں۔

  3. توازن تجارت اور توازن ادائیگی میں فرق بیان کیجئے۔