Your school name
2nd Year Economics Chapter 7 Test2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بھارت کی فی کس آمدنی ہے:
ایران کی فی کس آمدنی ہے:
گزشتہ مالی سال 2004-05ء کے دوران حکومت پاکستان کو کل ٹیکسوں کا کتنے فیصد صوبہ سندھ ملا؟
فی کس آمدنی کے لحاظ سے امریکہ کا شمار ہوتا ہے:
برطانیہ کی فی کس آمدنی ہے:
کسی بھی ملک کی پیداوار میں اضافہ اور فی کس آمدنی میں اضافہ کی راہ میں ایک بہت بڑی رکاوٹ ہے:
پاکستان کس صف میں آتا ہے؟
پاکستان میں قومی آمدنی کے اعدادوشمار کتنی طرح سے پیش کیے جاتے ہیں؟
فی کس آمدنی مساوی ہے:
پاکستان میں زراعت صنعت کان کنی تھوک وپرچون کاروبار وغیرہ کے شعبوں میں قومی آمدنی کا اندازہ کون سے طریقے سے لگاتے ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پاکستان میں فی کس آمدنی بڑھانے کے کوئی سے پانچ اقدامات تجویز کیجیئے۔
کسی ملک کی قومی آمدنی اور فی کس آمدنی کا انحصار کس پر ہوتا ہے؟
کسی بھی حکومت کی ذمہ داری کیا ہوتی ہے؟
زیادہ فی کس آمدنی والے ممالک (سوئٹزر لینڈ، امریکہ، جاپان، برطانیہ اور سنگاپور) کی فی کس آمدنی تحریر کریں۔
پاکستان کو ترقی پذیر ملک کیوں کہا جاتا ہے؟
مختتم استعداد سرمایہ سے کیا مراد ہے؟
معیار زندگی سے کیا مراد ہے؟
پاکستان کی قومی آمدنی میں مختلف شعبوں کا حصہ بیان کیجئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ٹیکس کلچر سے کیا مراد ہ؟ پاکستان میں ٹیکس کلچر کو کیسے فروغ دیا جا سکتا ہے؟
پاکستان میں لوگوں کا معیار زندگی پست ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ معیار زندگی بلند کرنے کے لئے تجاویز پیش کریں۔
پاکستان کی قومی آمدنی کی پیمائش کے سلسلہ میں درپیش مشکلات بیان کریں۔