Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year Economics Chapter 3 Testباب نمبر 3: بینک

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: بینک.

Your school name

2nd Year Economics Chapter 3 Test

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. بینک ریٹ ہمیشہ ہوتا ہے:

    1. شرح سود سے زیادہ

    2. شرح سودسے کم

    3. شرح سود کے برابر

    4. صفر شرح سود کے

  2. مرکزی بنک کون سا کام سر انجام نہیں دیتا؟

    1. ملک کے سارے بنکاری نظام کو کنٹرول کرتا ہے

    2. یہ بنک عموماً امداد باہمی کی قرضہ کی انجمنوں کو قرضے دیتا ہے

    3. یہ بنک ملک میں نوٹ چھاپنے کی اجارہ داری رکھتا ہے

    4. ملک میں موجود زر کی مقدار قیمتی دھاتوں اور زر مبادلہ کا محافظ ہوتا ہے

  3. تمام قومی بنکوں میں نفع و نقصان کی شراکت کی بنیاد پر لوگوں سے امانتیں وصول کی جارہی ہیں:

    1. یکم جولائی 1983ء میں

    2. یکم جون 1981ء میں

    3. یکم جون 1983ء میں

    4. یکم جولائی 1981ء میں

  4. پاکستان میں نوٹ جاری کرنے کے لیے محفوظ سرمائے کا تناسب ہے:

    1. 10 فیصد

    2. 15 فیصد

    3. 33 فیصد

    4. 20 فیصد

  5. تجارتی بینک کس قسم کی امانتوں پر سود یامنافع ادا نہیں کرتے؟

    1. میعادی امانتیں

    2. بچت امانتیں

    3. طلبی امانتیں

    4. معینہ امانتیں

  6. ملکی تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں:

    1. تجارتی بنک

    2. مرکزی بنک

    3. زرعی بنک

    4. رہن رکھنے کے بنک

  7. اثاثوں کی حقیقی مالیت اور قرض میں دی جانے والی رقوم کے درمیانی فرق کو کیا کہتے ہیں؟

    1. اخلاقی ترغیب

    2. راشن بندی

    3. راست اقدام

    4. حد مختتم

  8. کس صورت میں تجارتی بنک قرضے فراہم کرتے ہیں اور کاروباری حضرات  انہیں کاروبار میں لگاتے ہیں:

    1. مشارکہ

    2. مضاربہ

    3. شراکت

    4. واحد ملکیت

  9. کسی ملک کے بنکاری نظام اور مالی اداروں کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے:

    1. تجارتی بنک

    2. فہرستی بنک

    3. مرکزی بنک

    4. زرعی بنک

  10. نوٹ چھاپنے کے لیے معینہ حد کا نظام رائج ہے:

    1. ناروے میں

    2. روس میں

    3. کینیڈا میں

    4. ایران میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مرکزی بنک کو حکومت کا بنک کیوں کہا جاتا ہے؟

  2. پروفیسر سٹیلنے فشر کے نزدیک بنک کی تعریف تحریر کریں۔

  3. پروفیسر ڈی کاک نے مرکزی بنک کی تعریف کن الفاظ میں بیان کی ہے؟

  4. شرح بنک کی پالیسی سے کیا مراد ہے؟

  5. زری پالیسی کے مقاصد کے حصول کے لیے مرکزی بنک کتنے طریقے اختیار کرتا ہے؟

  6. مبادلہ کے بنک کیا کیا کام کرتے ہیں؟

  7. زراعتبار تخلیق کرنے کے لئے ضروری شرائط کیا ہیں؟

  8. تجارتی بنک کی اقسام تحریر کیجیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. پاکستان میں بلا سود بینکاری نظام کی ترویج کے لئے گی گئی کوششوں کا ذکر کریں۔

  2. تجارتی بینکوں کے فرائض پر روشنی ڈالیں۔

  3. مرکزی بینک کے فرائض بیان کریں۔