Your school name
2nd Year Economics Chapter 10 Test2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کون سا بنک اعتباری زر تخلیق کرتا ہے؟
پاکستان میں کس سال تجارتی بینکوں کو قومی تحویل میں کیا گیا؟
درج ذیل میں سے کس کو نوٹ جاری کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے؟
پاکستان صنعتی قرضے و سرمایہ کاری کی کارپوریشن (PICIC) کب قائم ہوئی؟
تفریط زر کے اسباب میں سے ایک سبب یہ ہے:
سٹیٹ بنک کی انتظامیہ کے مرکزی بورڈ کے سال میں کم از کم کتنے اجلاس ضروری ہیں؟
قومی تحویل میں آنے سے قبل سٹیٹ بنک کے کتنے فیصد حصے عوامل کے پاس تھے؟
سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا؟
زرعی ترقیاتی بنک آف پاکستان کب قائم ہوا؟
پاکستان کا پہلا سٹاک ایکسچینج کب قائم ہوا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پاکستان میں افراط زر کو کنٹرول کرنے کے چار حکومتی اقدامات لکھیں۔
سرمائے کی منڈی سے کیا مراد ہے؟ مختصر بیان کریں۔
نیشنل بنک آف پاکستان کا ہیڈ آفس کہاں ہے؟
پاکستان میں افراط زر کے چار اہم اسباب لکھیں۔
افراط زر کی اقسام تحریر کریں۔
اجرت کے دباؤ کا افراط زر کسے کہتے ہیں؟
بچتوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سٹیٹ بنک نے کون سے اقدام کیے ہیں؟
تفریط زر کے کوئی سے چار اسباب بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) بازازِزر (ب) بازارسرمایہ (ج) ای۔کامرس
پاکستان کی معاشی ترقی میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالیں۔
صنعتی ترقیاتی بینک آف پاکستان کے فرائض پر روشنی ڈالیں۔