Your school name
2nd Year Economics Chapter 11 Test2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حکومت پاکستان کی کل آمدنی کا کتنے فیصد براہ راست ٹیکسوں سے حاصل ہوتا ہے؟
پاکستان میں ٹیکسوں کا نظام کافی حد تک ہے:
ویلتھ ٹیکس لوگوں کی دولت پر اس وقت لگتا ہے جب دولت کی مالیت تجاوز کر جائے:
حکومت پاکستان کو بالواسطہ ٹیکسوں سے کتنے فیصد آمدنی حاصل ہوتی ہے؟
مصنوعی زرائع آبپاشی سے حاصل ہونے والے عشر شرح ہے:
پاکستان میں ٹیکس نافذ کرنے والے سب سے بڑے ادارے کا نام ہے:
درج ذیل میں سے کسی ایک کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی:
بارانی زمین کی کل پیداوار کا کتنے فیصد بطور عشر ادا کرنے کا حکم ہے؟
مصنوعی زرائع سے آبپاشی کی جانے والی زمین پر کتنا عشر وصول کیا جاتا ہے؟
تحفہ ٹیکس کی کم از کم شرح ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پاکستان کی وفاقی حکومت اسٹیٹ ڈیوٹی کیا ہے؟
پاکستان میں زرعی پیداوار پر عشر کی وصولی کا نظام کب نافذ کیا گیا تھا؟
آبیانہ سے کیا مراد ہے؟
متوازن بجٹ کیسا ہوتا ہے؟
انفاق فی سبیل اللہ کا بنیادی مقصد تحریر کریں۔
پاکستان میں ٹیکسوں کی اقسام تحریر کریں۔
درآمدی محصولات کے بارے میں مختصر طور پر بیان کریں نیز برآمدی محصولات کن اشیاء پر لگائے جاتے ہیں؟
ٹیکس سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
این۔ایف۔سی ایوارڈ 2010 کے تحت مالیات کی تقسیم کیسے ہوتی ہے؟
براہ راست اور بالواسطہ ٹیکس میں فرق واضح کریں۔ نیز شرح ٹیکس کے حوالے سے ٹیکسوں کی اقسام لکھیں۔
صوبائی حکومتوں اپنے اخراجات کن کن مدات پر کرتی ہیں؟