Your school name
2nd Year Economics Chapter 12 Test2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
"تینوں ممالک مل کر ترقی کے لیے پروگرام بنائیں اور اقدامات کریں۔" صدر پاکستان ایوب خان نے ایران اور ترکی کو کب تجویز پیش کی؟
کس تنظیم میں روس سے علیحدہ شدہ اسلامی ریاستیں بھی شامل ہیں؟
کوریا کی جنگ کی وجہ سے پاکستان کا توازن ادائیگی بہتر ہو گیا:
پاکستان کی زیادہ تر درآمدات کتنے ممالک سے ہوتی ہیں؟
پاکستان کا توازن ادائیگی ہمیشہ ناموافق رہا ہے:
ای۔ای۔او سے مراد ہے:
ٹریڈنگ کار پوریشن آف پاکستان کا قیام کب عمل میں آیا؟
پاکستان نے اپنے سکے کی قیمت پہلی بار کب کم کی تھی؟
پاکستان کی برآمدات میں چمڑے کا حصہ 2004-05ء میں کتنے فیصد تھا؟
پاکستان کی کل برآمدات میں سے کتنے فیصد سوتی کپڑا پر مشتمل ہوتی ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پاکستان کی درآمدی پالیسی کے مقاصد مختصر طور پر تحریر کیجیے۔
توازن ادائیگی کب موافق ہوتا ہے؟
نسبت تجارت غیر موافق کب ہوتی ہے؟
سوتی کپڑے کے بڑے بڑے خریدار کون کون سے ممالک شامل ہیں؟
مختصر بیان کریں کہ پاکستان کی برآمدات اور درآمدات کیسی اشیاء پر مشتمل ہوتی ہیں؟
پاکستان کی اہم درآمدات کون سی ہیں؟
پاکستان ہاؤس انٹرنیشنل لمیٹڈ کیا ہے؟
ٹریڈنگ کار پوریشن آف پاکستان کیونکر قائم کیا گیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستان کی تجارت خارجہ پالیسی کے اہم نکات تحریر کریں۔
WTO سے کیامراد ہے؟ اس کی تفصیل سے لکھیں۔
پاکستان کی اہم درآمدات تفصیل سے لکھیں۔