Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year Economics Chapter 13 Testباب نمبر 13: اسلام کا معاشی نظام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 13: اسلام کا معاشی نظام.

Your school name

2nd Year Economics Chapter 13 Test

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پاکستان میں نفع ونقصان میں شراکت کے کھاتوں کا آغاز ہوا:

    1. 1987

    2. 1980

    3. 1981

    4. 1985

  2. پیداواری عمل میں شریک عاملین اپنی اپنی خدمات کے معاوضے پاتے ہیں اسے کہتے ہیں:

    1. ارتکاز دولت

    2. صرف دولت

    3. پیدائش دولت

    4. تقسیم دولت

  3. کون سے معاشی نظام کے تحت ارتکاز دولت کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے؟

    1. اشتراکی نظام

    2. اسلامی معاشی نظام

    3. کمیونزم

    4. سرمایہ دارانہ نظام

  4. اسلامی ترقیاتی بنک کا قیام کب عمل میں لایا گیا؟

    1. 1985

    2. 1980

    3. 1975

    4. 1970

  5. کس معاشی نطام نے عدل کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑنے پر زور دیا ہے؟

    1. اسلام کا معاشی نظام

    2. اشتراکی نظام معیشت

    3. سرمایہ دارانہ نظام

    4. مخلوط معاشی نظام

  6. بیش پیداواری اور کساد بازاری کس نظام کے تحت ہوتی ہے؟

    1. مخلوط معاشی نظام کے تحت

    2. کمیونزم کے تحت

    3. سوشلزم کے تحت

    4. سرمایہ دارانہ نظام کے تحت

  7. وہ کون سی معیشت ہے جس میں محنت کرنا اور اجرت پانا گھٹیا درجے کا کام نہیں؟

    1. کمیونزم

    2. مخلوط معیشت

    3. اسلامی معیشت

    4. سوشلزم

  8. چین میں کون سا نظام رائج ہے؟

    1. کمیونزم

    2. سوشلزم

    3. مخلوط معاشی نظام

    4. سرمایہ دارانہ نظام

  9. سرمایہ دارانہ نظام کے حامل ممالک میں ایک عظیم عالمی بحران کب واقع ہوا؟

    1. 1925 تا 1928

    2. 1929 تا 1935

    3. 1920 تا 1924

    4. 1936 تا 1940

  10. پاکستان میں شریعت بنچ نے موجود نظام بنکاری کو سودی کب قرار دیا گیا؟

    1. 20اکتوبر1999

    2. 24فرور1999

    3. 23دسمبر1999

    4. 21نومبر1999

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اسلام میں اسراف کی مخالفت کیوں کی گئی ہے؟

  2. مخلوط معاشی نظام کے فوائد تحریر کریں۔

  3. اشتراکی نظام معیشت کی کون سی خوبیاں ہیں؟ مختصر بیان کریں۔

  4. مخلوط معاشی نظام کی کوئی سے چار اہم خصوصیات تحریر کریں۔

  5. اسلامی نظام معیشت سے کیا مراد ہے؟

  6. تقویٰ سے کیا مراد ہے؟

  7. دائرہ معیشت میں تقوٰی کا کردار تحریر کریں۔

  8. روس میں اشتراکی نظام کی بنیاد کس نے رکھی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. غیر سودی بنیادوں پر بینک کیسے قائم کیا جاسکتا ہے؟

  2. اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات کی وضاحت کیجئے۔

  3. اسلامی معاشی نظام کی اہم اخلاقی اقدار کے معاشی اطلاق پر بحث کیجئے۔