Your school name
2nd Year Economics Chapter 8 Test2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پاکستان کے پہلے منصوبے کا عرصہ تھا:
پاکستان کے پانچواں پنجسالہ منصوبہ کا حجم:
کس کے مطابق غیر ترقی یافتہ ممالک سے مراد وہ ممالک ہیں جن کی آبادی اور قدرتی وسائل کے مقابلہ میں سرمایہ کی کمی ہو؟
سمال انڈسٹریز کار پوریشن قائم ہوئی:
زرعی ترقیاتی بنک(ADBP) کا قیام کب عمل میں آیا؟
پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن کا قیام کب عمل میں لایا گیا؟
تشکیل سرمایہ کی رفتار تیز کی جاسکتی ہے:
کسی ملک کی معاشی ترقی کے لیے اہم عامل کا درجہ رکھتے ہیں:
کس کے مطابق معاشی ترقی کا عمل محض سال یا دوسال پر محیط نہیں ہوتا؟
قدرتی ذرائع کن میں شمار ہوتے ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
1930ء کا عالمی اقتصادی بحران کس وجہ سے آیا؟
پسماندہ ممالک میں سب سے اہم مسئلہ کیا ہے؟
معاشی ترقی پر اثر انداز ہونے والے تین عوامل تحریر کیجیے۔
صنعتی ترقی کی پانچ اہمیت تحریر کریں۔
کسی ملک کی معاشی ترقی کا اندازہ لگانے کے لیے کن کن باتوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے؟
پاکستان کے زرعی شعبہ کو درپیش چار اہم مسائل بیان کیجئے۔
پسماندہ ممالک کی معیشت عام طور پر کس نوعیت کی ہوتی ہے؟
پاکستان میں زرعی شعبے کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے اقدامات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پاکستان کے صنعتی شعبہ کے مسائل بیان کیجئے اور ان کا حل بتائیے۔
پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں صنعتوں کی اہمیت بیان کیجئے۔
پاکستان میں معاشی منصوبہ بندی کے لئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیجئے۔