Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year Economics Chapter 9 Testباب نمبر 9: مواصلات، زرائع آمدروفت اور انسانی زرائع کی ترقی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 9: مواصلات، زرائع آمدروفت اور انسانی زرائع کی ترقی.

Your school name

2nd Year Economics Chapter 9 Test

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کسی مزدور کا معاشرے کے ایک طبقے سے ترقی کر کے دوسرے طبقے میں منتقل ہونا کیا کہلاتا ہے:

    1. جغرافیائی حرکت پذیری

    2. معاشی حرکت پذیری

    3. پیشہ ورانہ حرکت پذیری

    4. معاشرتی حرکت پذیری

  2. صنعتی شعبہ میں افرادی قوت کا کتنے فیصد کام کرتا ہے؟

    1. تقریبا 22فیصد

    2. تقریبا 28 فیصد

    3. تقریبا 18 فیصد

    4. تقریبا 12 فیصد

  3. پاکستان میں سڑکوں کی تعمیر اور ترقی کا ادارہ ہے:

    1. فرنٹئیرورکس آرگنائزیشن

    2. نیشنل ہائی وے اتھارٹی

    3. نیشنل لاجسٹک سیل

    4. پاکستان ٹورازم کارپوریشن

  4. پاکستان کے شہری علاقوں میں افرادی قوت کا کتنے فیصد ہے؟

    1. 30.55 فیصد

    2. 35.43 فیصد

    3. 45.44 فیصد

    4. 15.49 فیصد

  5. قومی سطح کی شاہراہیں کل سڑکوں کی لمبائی کتنے کلو میٹر ہے؟

    1. 8845 کلومیٹر

    2. 7845 کلو میٹر

    3. 6845 کلومیٹر

    4. 5845 کلومیٹر

  6. پاکستان میں کتنے فیصد آبادی کھانے والی ہے؟

    1. 69فیصد

    2. 71فیصد

    3. 75فیصد

    4. 85فیصد

  7. اسلام آباد-پشاور موٹروے کے اس منصوبے کا تخمینہ کتنے ارب روپے لگایا گیا تھا؟

    1. 20 ارب روپے

    2. 23 ارب روپے

    3. 26 ارب روپے

    4. 30 ارب روپے

  8. پاکستان میں کل آبادی کا کتنے فیصد افرادی قوت میں شامل ہے؟

    1. تقریبا 29 فیصد

    2. تقریبا 33 فیصد

    3. تقریبا 39 فیصد

    4. تقریبا 26 فیصد

  9. عمل پیدائش کا لازمی جزو ہے:

    1. سڑکیں

    2. ڈرائی پورٹ

    3. محنت

    4. بے روزگار

  10. عمودی حرکت پذیری کی مثال ہے:

    1. ایک محنت کش کا مزدوری چھوڑ کر ملازمت کرنا

    2. کسی فیکٹری کے فورمین کا ترقی کر کے مینجر کے عہدہ پر تعینات ہونا

    3. ایک کاشت کار کے بیٹے کا پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بن جانا

    4. کسی دوسرے ملک میں ملازمت لیے جانا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مخففی بے روزگاری کی تعریف کیجئے۔

  2. ذرائع مواصلات سے کیا مراد ہے؟

  3. پاکستان میں سڑکوں کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے؟

  4. محنت کی تعریف تحریر کریں۔

  5. ذرائع نقل و حمل سے کیا مراد ہے؟

  6. پاکستان ریلوے کے تین اہم مسائل لکھیں۔

  7. ذرائع مواصلات کی اہمیت بتائیے۔

  8. جغرافیائی حرکت پذیری کسے کہتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کسی ملک کی ترقی میں زرائع مواصلات کی اہمیت پر روشنی ڈالیں۔

  2. بے روزگاری کی وجوہات لکھیئے اور دور کرنے کے لئے اقدامات بھی تجویز کیجئے۔

  3. افرادی قوت کے مسائل تفصیل سے بیان کیجئے۔