Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 1 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
خالق کا درست تلفظ ہے:
درج ذیل الفاظ میں سے درست اعراب والے لفظ کی نشاندہی کریں:
زمیں کا ہر ایک ذرّہ ......... ہوا ہے:
ہم آواز الفاظ نہیں ہیں:
جملے میں جب بات مکمل ہو جائے تو علامت استعمال ہوتی ہے:
اللہ تعالیٰ نے اس کائنات کو بنایا ہے:
دَشت سے مراد ہے:
درست اعراب والے لفظ کی نشاندہی کریں۔
درج ذیل الفاظ میں سے متضاد الفاظ کا درست جوڑا ہے:
نظم حمد کے شاعر کا نام ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
ہر اِک دشت شاداب، کھیتی ہری ہے، سے کیا مراد ہے اور یہ کس وجہ سے ہے؟
اللہ تعالیٰ کی قدرت کی چند نشانیاں بتائیں۔
حمد میں پہلے بند میں شاعر نے کن دِل کش نظاروں کا ذکر کیا ہے؟
حمد میں شاعر نے اللہ تعالیٰ کی کاری گری کے حوالے سے کن چیزوں کا ذکر کیا ہے؟
حمد میں بیان کی گئی نعمتوں کے علاوہ کوئی سی پانچ نعمتوں کے نام اور ان سے متعلق ایک ایک جملہ لکھیں۔
زمین کا ہر اک ذرہ کس وجہ سے چمکا ہوا ہے؟
خدا ساری دُنیا پہ چھایا ہوا ہے، کا مفہوم لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
فلک، چاند، سُورج، یہ روشن ستارے پہاڑ اور دریا، یہ دل کش نظارے جدھر دیکھیے نُور پھیلا ہوا ہے خُدا ساری دُنیا پر چھایا ہوا ہے خُدا سب کا خالق ہے کون و مکاں میں یہ گُل کاریاں جس قدر ہیں جہاں میں