Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 5 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہرمزان نے حضرت عمرؓ سے مانگا:
حضرت عمر فاروقؓ کی دعوتِ اسلام پر ہرمزان کا ردِّ عمل تھا:
ہرمزان گورنر تھا:
’’اب آپ اپنے فیصلے پر عمل کریں’’ یہ جملہ بولا:
ہرمزان، حضرت عمرؓ کے دربار میں پیش کیا گیاـ
وہ شخص اپنے وعدے کے مطابق دکھائی دے رہا تھا:
’’ہم تجھے معاف کرتے ہیں’’ یہ جملہ کس نے کہا؟
’’اسم نکرہ’’ پر مشتمل فہرست کی نشاندہی کریں:
مندرجہ ذیل میں ’’اسم نکرہ’’ پر مشتمل فہرست ہے:
’’اسم معرفہ’’ والی درست فہرست منتخب کریں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
ہرمزان نے سزا سے بچنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا اور کیوں؟
ہرمزان کون تھا اور اسے کس خلیفہ کے دربار میں پیش کیا گیا؟
کس صحابیؓ نے قتل کرنے والے شخص کی ضمانت دی اور اس شخص کا کیا انجام ہوا؟
وعدہ پورا کرنا کیوں ضروری ہے؟ چار سے پانچ سطروں میں جواب دیں۔
حضرت عمرؓ نے دونوں نوجوانوں اور صحابیؓ کے لیے دعا کیوں فرمائی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
ہمیں اپنے وطن سے محبت ہے۔ ہم اس کی ترقی کے لیے دل لگا کر محنت کریں گے۔ اس کے پرچم کو سربلند رکھیں گے۔ ہمارے لیے اس میں بسنے والے تمام لوگ قابلِ احترام ہیں۔ ہمارے ملک کی مثال ایک خوب صورت گل دستے کی مانند ہے، جس کے ہر پھول کی اپنی خوش بو، جدا رنگ اور شناخت ہے۔ ہمارے لیے رنگ، نسل، زبان کی بنیاد پر کوئی زیادہ اہم یا غیر اہم نہیں ہے، ہم سب پاکستانی ہیں۔ پاکستان ہی ہماری پہچان ہے۔ ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے وطن کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ ہم طالب علم اپنے وطن کا مستقبل ہیں۔ ہم اپنے وطن کا نام روشن کریں گے۔
1.ہمیں اپنے وطن کی ترقی کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
2.ہمارے ملک کی مثال کس کی مانند ہے؟
3.اس پیراگراف میں کس بات کا عہد کیا گیا ہے؟
4.بہ حیثیت طالب علم آپ اپنے وطن کا نام کیسے روشن کر سکتے ہیں؟