Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 3 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کس جملے میں سکتہ کا درست استعمال ہوا ہے؟
کسی جملے میں جب بات مکمل ہوجائے اور ٹھہراؤ بھر پور ہوتو درج ذیل علامت لگائی جاتی ہے:
اپنی قسمت کے فیصلے کے بارے میں کون انتظار میں کھڑے تھے؟
اے قریش والو! جانتے ہو، میں تُمہارے ساتھ کیا سلوک کرنے والا ہوں؟ یہ فرمان ہے:
اپنے غلام سے ایسی ......... نہ لے جو اس کی طاقت سے بڑھ کر ہو۔
غلام کی طاقت سے بڑھ کر کام لو، تو اس کی کرنی چاہیے:
کسی بھی عام چیز،جگہ یا شخص کے نام کو کہتے ہیں:
’’استعجابیہ’’ علامت کس جملے میں استعمال ہوئی ہے؟
جو اپنے گھر کے دروازے بند کر کے بیٹھ گیا، اس کو نہیں پہنچایا جائے گا:
اردو،قرآن،عشا، یہ مثالیں ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
وحشی اور ہندہ کا جرم کیا تھا اور ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟
اہلِ قریش نے آپﷺ کی بات کے جواب میں کیا کہا؟
سبق رحمتِ عالمﷺ میں آپﷺ کی کون سی خوبیوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
سبق رحمتِ عالمﷺ کے آغاز میں کس واقعے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے؟
خادم اور غلام کے بارے میں آپﷺ نے کیا فرمایا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
اُم المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی پیاری زوجہ تھیں۔ نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کے وصال کے بعد آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا زیادہ وقت عبادت میں گزرتا تھا۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا اخلاق بہترین اور عادات عمدہ تھیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بے حد فیاض اور مہمان نواز تھیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا غریبوں کا خاص خیال رکھتی تھیں۔ ایک بار حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک لاکھ درہم بھیجے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے اسی وقت ساری رقم غریبوں اور مسکینوں میں تقسیم کر دی۔ مختلف علاقوں سے لوگ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس دینی مسائل پوچھنے آتے تھے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے 17 رمضان المبارک کو وفات پائی۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔
1.حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کون تھیں؟
2.نبی کریم خاتم النبیینﷺ کے وصال کے بعد آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا زیادہ وقت کیسے گزرتا تھا؟
3.آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی دو پیاری عادات کے بارے میں بتائیں۔
4.آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات کب ہوئی اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو کہاں دفن کیا گیا؟