Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 6 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
’’گو’’ کے لاحقہ والی درست فہرست ہے:
’’خانہ’’ کے لاحقہ والی درست فہرست ہے:
’’مند’’ کے لاحقہ والی درست فہرست ہے:
مصرعہ مکمل کریں: لہرا دیا ہے کھیت کو .........
نظم ’’ہوا چلی’’ کے شاعر کا نام ہے:
ہوا کے متعلق درست بیان ہے:
’’با’’ کا درست سابقہ ہے:
پھلواریوں سے مراد ہے:
’’دید’’ کے لاحقہ کی مدد سے بننے والے الفاظ کی درست فہرست ہے:
’’دار’’ کے لاحقہ والی درست فہرست ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
لاحقہ کی تعریف کریں اور مثال بھی لکھیں۔
ہمیں کس کی بندگی کرنی چاہیے اور کیوں؟
اپنے اِرد گرد کا جائزہ لیں اور چار ایسی نعمتوں کے بارے میں لکھیں جن کے بغیر زندہ رہنا نا ممکن ہے۔
اس نظم (ہوا چلی) کا مرکزی خیال تحریر کریں۔
سابقہ کی تعریف کریں اور مثال بھی لکھیں۔
پرندے اپنی اُڑان کیسے بھرتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ہونے کو آئی صُبح تو ٹھنڈی ہوا چلی کیا دِھیمی دِھیمی چال سے یہ خُوش ادا چلی چڑیوں کو یہ اُڑان کی طاقت کہاں رہے پھر کائیں کائیں ہو ، نہ غَٹَرغُوں ، نہ چہچہے پُھلواریوں میں تازہ شگُوفے کِھلا چلی سویا ہوا تھا سبزہ، اسے تو جگا چلی