Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 2 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہو جائیں فدا اس ......... پہ
اسم معرفہ نام ہے:
فِدا کا معنی ہے:
ذیل میں اسم معرفہ والی فہرست کا انتخاب کریں۔
الف بائی ترتیب کے لحاظ سے درست فہرست ہے:
ماہِ عرب سے مراد ہے:
اسم نکرہ کی شناخت کریں۔
اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں:
وہ لفظ جو کسی خاص چیز، جگہ یا شخص کے نام کو ظاہر کرے، کہلاتا ہے
مصرع مکمل کریں: ایمان کی بھی .........
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
نبی کریم خاتم النبینﷺ نے کس کی تکلیفیں دور کرنے کا حکم دیا؟
نبی کریم خاتم النبینﷺ نے ہمیں دُنیا میں رہنے کا کیا سبق سکھایا؟
عرب کا چاند سے مُراد کونسی مبارک ہستی ہیں؟
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ نےہمیں اللہ تعالیٰ کا پیغام کس صورت میں دیا؟
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کون سی خوش خبری لوگوں کو سنائی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اللہ نے اپنی رَحمَت سے اِک چاند عرب میں چمکایا کیا خُوب کرشمہ قُدرَت کا دُنیا والوں کو دِکھلایا وہ ماہِ عرب ہی اے نیر اپنا تو جہاں میں سہارا ہے ہو جائیں فِدا اس نام پہ ہم یہ نام ہی ایسا پیارا ہے اس چاند کا نام مُحمدﷺ ہے، کتنا میٹھا، کیسا پیارا! اس نام سے ہے دُنیا روشن اِس نام سے ہے جگ اُجیارا