Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 4 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
بلندی کی جمع ہے:
گلگت بلتستان کا صدر مقام ہے:
وہ حروف جو اسم اور فعل کو آپس میں ملائے ہیں:
کوئٹہ کو کہا جاتا ہے:
حروف جار ہیں:
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے۔ اس فقرے میں ’’اسم معرفہ’’ ہے:
ہنہ، سیف الملوک اور چھوٹا گلہ نام ہیں:
قائد اعظمؒ نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے:
پولیو میچ کے کھلاڑی سوار ہوتے ہیں:
’’اسم نکرہ’’ پر مشتمل فہرست کی نشاندہی کریں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
کشمیر کے روایتی کھانے اور پہناوے کون سے ہیں؟
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ اور آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑ اشہر کون سا ہے؟
قصہ خوانی بازار کہاں واقع ہے اور اس کی وجہ شہرت کیا ہے؟
لاہور کی تاریخی عمارات میں سے تین کے نام لکھیں۔
پاکستان میں رہنے والے لوگوں میں کون سی باتیں مشترک ہیں؟ کوئی سی تین بتائیں۔
گلگت بلتستان کی سب سے خاص بات کیا ہے؟