Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 7 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہمارے قومی ترانے کے بند شروع ہوتے ہیں حرف:
’’کشور’’ کا معنی ہے:
ہمارے قومی ترانے کے بند شروع ہوتے ہیں حروف:
قومی ترانہ قوم کو کرتا ہے:
سب گھر والے قومی ترانے کے احترام میں ہو گئے:
برصغیر میں ایک الگ اسلامی مملکت کے قیام کی خواہش تھی:
قومی ترانے کے احترام میں سب کو کھڑے دیکھ کر سارہ کو ہوئی:
سارہ نے اپنے ابا جان سے سوال کیا:
ہم اپنے ملک کی زمین کو کہتے ہیں:
ٹیلی ویژن پر تقریب دکھائی جا رہی تھی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
کسی بھی ملک کی شناخت کن چیزوں سے ہوتی ہے؟ تین کے بارے میں بتائیں۔
''پاک سر زمین کا نظام قوت اخوت عوام'' کا کیا مطلب ہے؟
قومی ترانہ کیسے کسی قوم کی اُمنگوں کا ترجمان ہوتا ہے؟
پاکستان کے قومی ترانے کے شاعر اور موسیقار کا نام لکھیں۔
قومی ترانے کے پہلے بند کا مفہوم لکھیں۔