Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 10 Testسبق نمبر 11: حضرت عثمان غنیؓ

18 marks · 40 minutes · 15 questions. Covers: سبق نمبر 11: حضرت عثمان غنیؓ.

Your school name

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 10 Test

5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 18Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. فعل ماضی کے استعمال والا جملہ ہے:

    1. کام ختم ہو چکا ہے۔

    2. کام ختم ہو رہا ہے۔

    3. کام ختم ہو جاتا ہے۔

    4. کام ختم ہو جائے گا۔

  2. ’’مصنوعی’’ کا مترادف ہے:

    1. عام

    2. عارضی

    3. مستقل

    4. بناوٹی

  3. فعل ماضی کے استعمال والا جملہ ہے:

    1. وہ ٹھیک ہو چکا ہے۔

    2. وہ ٹھیک ہو رہا ہے۔

    3. وہ ٹھیک ہو جائے۔

    4. وہ ٹھیک ہو جائے گا۔

  4. فعل ماضی کے استعمال والا جملہ ہے:

    1. عظمٰی نے جوتے خریدے۔

    2. عظمٰی جوتے خریدے گی۔

    3. عظمٰی جوتے خرید رہی ہے۔

    4. عظمٰی جوتے خریدتی ہے۔

  5. حضرت عثمانؓ خلیفہ رہے تقریباً:

    1. دو سال

    2. گیارہ سال

    3. بارہ سال

    4. تیرہ سال

  6. فعل مستقبل والا جملہ ہے:

    1. کون سا موسم آیا تھا؟

    2. کون سا موسم آئے گا؟

    3. کون سا موسم آیا ہے؟

    4. کون سا موسم آ چکا ہے؟

  7. ’’دن’’ کا متضاد ہے:

    1. شام

    2. رات

    3. صبح

    4. دوپہر

  8. جنت البقیع قریب ہے:

    1. مسجد بلال کے

    2. مسجد نبوی کے

    3. مسجد قبا کے

    4. مسجد غمامہ کے

  9. اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ ایک نیکی کے بدلے میں ثواب ملے گا:

    1. پندرہ نیکیوں کا

    2. بیس نیکیوں کا

    3. پانچ نیکیوں کا

    4. دس نیکیوں کا

  10. قافلے میں غلے سے لدے ہوئے اونٹوں کی تعداد تھی:

    1. دو ہزار

    2. ایک ہزار

    3. تین ہزار

    4. چار ہزار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. عشرہ مبشرہ سے کون لوگ مراد ہیں؟

  2. سبق میں دیے ہوئے کاموں کے علاوہ حضرت عثمانؓ نے اپنے دور حکومت میں کون کون سے کا کروائے؟

  3. حضرت عثمانؓ نے غلہ لوگوں میں مفت کیوں تقسیم کیا؟

  4. حضرت عثمانؓ کو ’’ذوالنورین’’ کیوں کہا جاتا ہے؟

  5. مدینہ منورہ کے تاجر غلے کو کیوں خریدنا چاہتے تھے؟