Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 11 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 4 × 1 = 4)
فعل ماضی شکیہ کا جملہ ہے:
ماضی تمنائی والے جملے کی نشان دہی کریں۔
فعل ماضی تمنائی کی نشان دہی کرنے والا جملہ ہے:
جملے میں ’’ماضی شکیہ’’ کی نشان دہی کریں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 6 · 5 × 2 = 10)
ایک طالب علم کی حیثیت سے ہم انٹرنیٹ سے کیا فائدے حاصل کر سکتے ہیں؟
انٹرنیٹ کی ایجاد سے پیغام رسانی کی دنیا میں کیا انقلاب آیا؟
انٹرنیٹ نے ہماری زندگی میں کون سی آسانیاں پیدا کی ہیں؟
انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟
شہریار اور ملائکہ انٹرنیٹ کی مدد سے کیا کام کرتے ہیں؟
شرطیہ جملے کی تعریف کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
استعمال کیے جاتے ہیں، انہیں ذرائع ابلاغ کہتے ہیں۔ مثلاً: اخبار، ریڈیو، رسائل اور انٹرنیٹ، وغیرہ۔ یہ ذرائع لوگوں کو اطلاعات اور معلومات پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔ ان کی بدولت تعلیم، تفریح اور دیگر معلومات بھی حاصل ہوتی ہیں۔ کسی بھی ملک کے ذرائع ابلاغ اس کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ملک کی معاشی، معاشرتی اور سیاسی صورتِ حال کا اندازہ بھی ذرائع ابلاغ سے لگایا جاتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی دو اقسام ہیں: 1۔ پرنٹ میڈیا 2۔ الیکٹرانک میڈیاایسے ذرائع ابلاغ جو معلومات اور اطلاعات کو شائع کر کے لوگوں تک پہنچاتے ہیں "پرنٹ میڈیا" کہلاتے ہیں۔ جیسے: اخبار، رسائل اور جرائد وغیرہ۔ایسے ذرائع ابلاغ جو برقی لہروں کی مدد سے اطلاعات لوگوں تک پہنچاتے ہیں، "الیکٹرانک میڈیا" کہلاتے ہیں۔ پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے ذرائع، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ وغیرہ ہیں۔
1.ذرائع ابلاغ کسے کہتے ہیں؟
2.ذرائع ابلاغ کیا کام انجام دیتے ہیں؟
3.پرنٹ میڈیا میں کون سے ذرائع ابلاغ شامل ہیں؟
4.الیکٹرانک میڈیا میں کون سے ذرائع ابلاغ شامل ہیں؟