Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 13 Testسبق نمبر 15: آئیں! مدد کریں

20 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: سبق نمبر 15: آئیں! مدد کریں.

Your school name

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 13 Test

5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 20Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 8 × 1 = 8)

  1. ’’استعجابیہ’’ علامت کس جملے میں استعمال ہوئی ہے؟

    1. سید سلیمان ندوی کب پیدا ہوئے؟

    2. کیا! تم بھی آ رہے ہو۔

    3. ریاضی میرا پسندیدہ مضمون

    4. ’’چھوٹوں پر شفقت کرو’’

  2. جملہ معترضہ کو دوسرے جملے سے الگ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے:

    1. واوین

    2. قوسین

    3. وقفہ

    4. ختمہ

  3. درست علامت کے ساتھ فقرہ ہے:

    1. میرے پاس پین۔ پنسل۔ بستہ ہے۔

    2. میرے پاس ’’پین’’ ’’ پنسل’’ ’’بستہ’’ ہے۔

    3. میرے پاس پین، پنسل اور بستہ ہے۔

    4. میرے پاس پین، پنسل، بستہ ہے۔

  4. رموز اوقاف کی علامت ’’فجائیہ’’ کا درست جملہ کون سا ہے؟

    1. گئے چھوڑ اچھی وفا تم نے کی!

    2. ترانے کے احترام کا کیا مطلب ہے؟

    3. کرنل خالد عزیز (ستارہ جرأت) آگے بڑھے

    4. ’’ہم اپنے دشمن سے بدلہ لیں گے’’

  5. استفہامیہ کا حامل جملہ ہے:

    1. اس طرح اس نے کیمرہ ایجاد کیا

    2. کاش وہ محنت کرتا

    3. کیوں بھئی کیسے آنا ہوا؟

    4. چانچہ اس نے منصوبہ مکمل کر لیا

  6. کس جملے میں علامت ندائیہ استعمال ہوئی ہے؟

    1. کام، کام، کام

    2. ارے بھائی! کھڑے ہو جاؤ

    3. لنڈن، انڈین، ایسوسی ایشن

    4. قائد اعظمؒ نے طلبہ کی تنظیم قائم کی

  7. کسی عبارت یا پیرے کے اختتام پر لگایا جاتا ہے:

    1. ختمہ

    2. وقفہ

    3. سکتہ

    4. سوالیہ

  8. ذیل کے جملوں میں ’’واوین’’ رکھنے والا جملہ ہے:

    1. اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس فرمائے۔ آمین!

    2. اس نے تقریر کے بعد یہشعر پڑھا

    3. قائد اعظمؒ نے فرمایا! ’’کام، کام، اور بس کام’’

    4. جلسہ عام، حیدر آباد دکن، 11 جولائی 1946

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. کسی بھی نا گہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سکاؤٹ یا گرل گائیڈ کی تربیت حاصل کرنا کیوں ضروری ہے؟

  2. سکاؤٹنگ تحریک کے بانی کون تھے اور یہ کب قائم ہوئی؟

  3. سکاؤٹ اور گرل گائیڈ، تربیتی پروگرام میں کیا سیکھتے ہیں؟

  4. سکاؤٹس کے کتنے درجے ہوتے ہیں؟

  5. پاکستان گرل گائیڈ ایسوسی ایشن کب قائم ہوئی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)

  1. ایدھی فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارہ ہے، جو 1951ء میں عبد الستار ایدھی کی طرف سے کراچی میں قائم کیا گیا تھا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی خدمات میں 24 گھنٹے کی ایمرجنسی سروس شامل ہے۔ عبد الستار ایدھی نے صرف 5000 روپے کی مدد سے پہلا فلاح و بہبود کا مرکز بنایا تھا بعد میں ایدھی ٹرسٹ قائم کیا۔ آج ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان میں فلاح و بہبود کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس فاؤنڈیشن کے ملک بھر میں 300 سے زائد مراکز ہیں۔ سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس ہونے کی وجہ سے 2000ء میں گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے عبد الستار ایدھی کا نام اپنی کتاب کی زینت بنایا، جس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس ایدھی فاؤنڈیشن کی ہے۔ ابتدا میں ان کی خدمات صرف زخمیوں کو ہسپتال تک پہنچانے تک محدود تھیں مگر بعد میں ان کا دائرہ وسیع تر ہوتا چلا گیا۔ وائرلیس کے نظام سے مربوط 500 ایمبولینسوں کا یہ نیٹ ورک پاکستان بھر میں پھیلا ہوا ہے۔

    1.ایدھی فاؤنڈیشن کب اور کس نے قائم کی؟

    2.ایدھی فاؤنڈیشن کی کوئی سی دو فلاحی سرگرمیوں کے بارے میں بتائیں۔

    3.ایدھی فاؤنڈیشن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں کب اور کیوں شامل کیا گیا؟