Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 14 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 4 × 1 = 4)
حروفِ عطف والی درست فہرست ہے:
گرامر کی رُو سے حروفِ عطف والا درست جملہ ہے:
گرامر کے لحاظ سے استفہامیہ والا جملہ ہے:
علامت استفہام ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
آلودگی کی کسی ایک قسم کے خاتمے یا اس میں کمی کے لیے تجاویز دیں۔
سبق ’’رکھیں میرا خیال’’ میں کس دن کا ذکر کیا گیا ہے اور وہ دن کب منایا جاتا ہے؟
زمین ہمارا گھر ہے، لیکن کیسے؟ چند جملے لکھیں۔
زمین کی پریشانی کی چار وجوہات لکھیں۔
پانی اگر زیادہ دیر کھڑا رہے تو کون سی بیماریاں پھیل سکتی ہیں اور کیسے؟