Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 15 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)
نظم ’’نیک بنو، نیکی پھیلاؤ’’ کے شاعر کا نام ہے:
درست لفظ لگا کر مصرع مکمل کریں۔ سب سیکھیں گے تم سے .........
جو محنت نہیں کرتے وہ سب کو بناتے ہیں:
’’حامد نے اسد کو پکڑا’’ اس جملے میں علامت فاعل ہے:
’’اسلم سچا انسان ہے۔’’ اس جملے میں ’’صفت’’ ہے:
’’بہادر انسان نے چور پکڑ لیا’’ اس جملے میں اسم صفت ہے:
ہمیں ہمسائے کی کیا چیز دیکھنی چاہیے؟
پڑھائی میں محنت کرنے والوں سے جماعت سیکھتی ہے:
’’بچے نے بلی کو پکڑا’’ اس جملے میں علامت مفعول ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
نظم نیک بنو ، نیکی پھیلاؤ میں ہمسایوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنے کی بات کی گئی ہے؟
ایک طالب علم کیسے دوسروں کے لیے مثال قائم کر سکتا ہے؟
ایک محنتی انسان دوسروں کو کس بات کا سبق دیتا ہے؟
معاشرے میں نیکی کیسے پھیلائی جا سکتی ہے؟
سچ بولنے کی اہمیت کے بارے میں پانچ جملے لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
قوم کو اچھے کام دکھاؤ نیک بنو، نیکی پھیلاؤ سچ بولو، سچے کہلاؤ سچ کی سب کو رِیس دلاؤ قوم کو اچھے کام دکھاؤ نیک بنو، نیکی پھیلاؤ