Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 17 Testسبق نمبر 19: حُسنِ سُلوک

17 marks · 40 minutes · 14 questions. Covers: سبق نمبر 19: حُسنِ سُلوک.

Your school name

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 17 Test

5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 17Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)

  1. حروفِ شرط کی درست فہرست ہے:

    1. کب، کون، کیا

    2. ارے، یا، اَبے

    3. و، اور، پھر

    4. اگر، جو، اگرچہ

  2. ظفر کو انعام کے طور پر پیسے دیے:

    1. چچا جان نے

    2. ماموں جان نے

    3. تایا جان نے

    4. بھائی جان نے

  3. بچوں کی عادتیں بگاڑ دیتا ہے ماں باپ کا بے جا:

    1. ڈانٹنا

    2. لاڈ پیار

    3. غصہ

    4. حمایت کرنا

  4. حروفِ شرط والا جملہ ہے:

    1. یہ موتیوں کا ہار ہے

    2. اگر تم محنت کرتے ہو تو کامیاب ہو جاتے

    3. کیوں بھئی کیسے آنا ہوا؟

    4. چنانچہ اس نے منصوبہ مکمل کر لیا

  5. ایسے حروف جو شرط کے جواب میں لکھے جاتے ہیں، کہلاتے ہیں:

    1. حروفِ شرط

    2. حروفِ جزا

    3. ھروفِ علت

    4. حروفِ استفہام

  6. حروف شرط ہر مشتمل جملہ منتخب کریں:

    1. اگر اجازت ملی تو آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا

    2. اس کے عظیم کارناموں سے قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا

    3. میری بات سن کر وہ بہت خوش ہوئے

    4. ذہین طالب علم نے وظیفہ حاصل کیا

  7. ظفر نے عابد کے لیے خریدی ایک:

    1. گھڑی

    2. کتاب

    3. سفید چھڑی

    4. ٹوپی

  8. ظفر کے ابّا جان کا تبادلہ لاہور سے ہو گیا:

    1. کراچی

    2. پشاور

    3. کوئٹہ

    4. اسلام آباد

  9. کچی بستی میں رہتا تھا:

    1. ظفر

    2. عابد

    3. امجد

    4. سفیان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. عابد کی بینائی کس وجہ سے چلی گئی تھی؟

  2. عابد کو تعلیم کس نے دلوائی اور اس کا کیا فائدہ ہوا؟

  3. سفید چھڑی کس کام آتی ہے؟

  4. اگر آپ ظفر کی جگہ ہوتے تو عابد کی مدد کیسے کرتے؟

  5. ظفر نے جس حُسنِ سلوک کا مظاہرہ کیا، اس کے بارے میں بتائیں۔