Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 19 Testسبق نمبر 21: بے مِثل ہے نِظام تیرا

18 marks · 40 minutes · 15 questions. Covers: سبق نمبر 21: بے مِثل ہے نِظام تیرا.

Your school name

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 19 Test

5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 18Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ستاروں کی واحد ہے:

    1. ستارہ

    2. ستارے

    3. متارات

    4. ستارتہ

  2. سیارے کس کے گرد گردش کرتے رہتے ہیں؟

    1. چاند کے

    2. زمین کے

    3. سورج کے

    4. سیاروں کے

  3. ’’ہرانا’’ فعل سے بننے والا اسم فاعل ہے:

    1. ہرانے والا

    2. ہرایا گیا

    3. ہرایا ہوا

    4. ہارنے والا

  4. زمین کی گردش کے مطابق مکمل ہونے والے سال کو کہتے ہیں:

    1. شمسی سال

    2. قمری سال

    3. ہجری سال

    4. عربی سال

  5. زمین کا تین چوتھائی حصہ مشتمل ہے:

    1. پہاڑوں پر

    2. میدانوں پر

    3. جنگلوں پر

    4. پانی پر

  6. چاند زمین کے گرد اپنا چکر پورا کرتا ہے:

    1. تقریباً ۲۶ دنوں میں

    2. تقریباً ۲۷ دنوں میں

    3. تقریباً ۲۸ دنوں میں

    4. تقریباً ۳۰ دنوں میں

  7. ’’سلانا’’ فعل سے بننے والا اسم فاعل ہے:

    1. سلانے والا

    2. سونے والا

    3. سلایا ہوا

    4. سلایا گیا

  8. حقیقت کی جمع ہے:

    1. حقائق

    2. تحقیق

    3. محقق

    4. محققہ

  9. ’’استاد نے شاگرد کو بلایا۔’’ اس جملے میں مفعول ہے:

    1. استاد

    2. نے

    3. شاگرد

    4. بلایا

  10. پرنسپل صاحب نے سکول میں افتتاح کیا:

    1. لیبارٹری کا

    2. لائبریری کا

    3. نمائش کا

    4. میلے کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. اللہ تعالیٰ نے کائنات کو کس چیز سے سجایا ہے؟

  2. سورج کی روشنی سے کیا کیا فائدے اٹھائے جا رہے ہیں اور مزید کون کون سے اٹھائے جا سکتے ہیں؟

  3. ستاروں اور سیاروں میں فرق لکھیں۔

  4. نظم و ضبط کی پانچ مثالیں لکھیں۔

  5. نظامِ شمسی سے کیا مراد ہے؟