Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 20 Testسبق نمبر 23: ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغے (نظم)

24 marks · 40 minutes · 17 questions. Covers: سبق نمبر 23: ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغے (نظم).

Your school name

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 20 Test

5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 24Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حروفِ تاکید پر مشتمل فہرست ہے:

    1. ہرگز، مطلق، البتہ، بالکل

    2. واہ واہ، واہ رے، شاباش

    3. ہاں، وے، البتہ

    4. کیا، کیوں، کیسے

  2. حروفِ جار پر مشتمل فہرست منتخب کریں۔

    1. ارے، مرحبا، جی جناب

    2. فقط، سن لو، کی طرح

    3. واہ جی، جنابِ عالیٰ، شاباش

    4. اکرم نے، آج تک، چھت پر

  3. حرفِ ربط استعمال ہوا ہے:

    1. پہلے پروگرام غیر رنگین ہوتے تھے

    2. ٹیلی فون ہر جگہ استعمال ہو رہا ہے

    3. گراہم بیل نے ٹیلی فون ایجاد کیا تھا

    4. سائنس دان نت نئے میزائل ایجاد کر رہے ہیں

  4. حروفِ ربط والی فہرست ہے:

    1. پر، کی، نے

    2. را، کے، نے

    3. جیسا، جو کچھ، نے

    4. کب، تک، کیوں

  5. کس جملہ میں حروفِ عطف استعمال ہوتے ہیں؟

    1. ثمینہ اور کوثر

    2. میں جماعت ہشتم میں پڑھتا ہوں

    3. چلاتے ہیں

    4. گرم چائے

  6. حروفِ جار رکھنے والی فہرست کون سی ہے؟

    1. جو کچھ، ایسے ہی، جوں جوں

    2. تا کہ، البتہ، جیسے جیسے

    3. ویسے ہی، جو بھی، نہ صرف

    4. تاخیر سے، لاہور میں، میز پر

  7. حروفِ استفہام والا درست جملہ ہے:

    1. یہ موتیوں کا ہار ہے

    2. کاش! تم محنت کرتے

    3. کیوں بھئی کیسے آنا ہوا؟

    4. چنانچہ اس نے منصوبہ مکمل کر لیا

  8. حروفِ استفہام کا جملہ ہے:

    1. تم کب گھر آؤ گے؟

    2. تم گھر آ رہے ہو۔

    3. تم گھر نہیں آ رہے تھے۔

    4. تم گھر آتے ہو۔

  9. حروفِ جار کی حامل فہرست کی نشاندہی کریں۔

    1. کمرے میں، علی نے، سکول سے

    2. جاؤ ورنہ، محنت کرو، باز آؤ

    3. جوں ہی، چونکہ، اجی

    4. مت کرو، حیرت ہے، تا کہ

  10. حروفِ تاسف رکھنے والی فہرست کون سی ہے؟

    1. جی، جی ہاں، بے شک

    2. لیکن، الا، مگر

    3. حیف، صد حیف، افسوس

    4. تُف، نفرین، لعنت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 2 = 6)

  1. نظم ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے سے ہمیں کیا اخلاقی سبق ملتا ہے؟

  2. ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغوں کے نام کیا تھے؟

  3. شہر جاتے ہوئے دونوں کے پاس کتنی رقم تھی؟

  4. دونوں مُرغوں کا حُلیہ بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اِک کھاتا تھا کیک اور بسکٹ، اِک کھاتا تھا نان   ایک چباتا لونگ سپاری، ایک چباتا پان
  2. اِک پہنے پتلون اور نیکر، اِک پہنے شلوار   اِک پہنے انگریزی ٹوپی، اِک پہنے دستار
  3. اِک مُرغے نے سِیخ اُٹھائی، اِک مُرغے نے ڈانگ   اِک کے دونوں پنچے ٹوٹے، اِک کی ٹوٹی ٹانگ