Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Chapter 8 Test5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
’’بھنگی’’ کی مؤنث ہے:
’’شوہر’’ کی مؤنث ہے:
ہر پیشے کے لیے ایک جیسی درکار نہیں ہوتی:
’’بٹھانا’’ فعل سے بننے والا اسم فاعل ہے۔
ہمارے ملک کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا انحصار ہے:
’’سلانا’’ فعل سے بننے والا اسم فاعل ہے۔
استاد صاحب نے بچوں کے گروہ بنائے:
’’معلم’’ کی مؤنث ہے:
’’اُگانا’’ فعل سے بننے والا اسم فاعل ہے۔
’’لٹانا’’ فعل سے بننے والا اسم فاعل ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)
گھر سے سکول آتے ہوئے آپ نے کن پیشوں سے وابستہ افراد کو دیکھا؟
ملاح اور ماہی گیر کہاں اور کیا کام کرتے ہیں؟
زرعی ماہرین کا کیا کام ہے؟
کسی بھی پیشے یا ہنر کو اپنانا کیوں ضروری ہے؟
کسی عمارت کی تعمیر کے لیے کن لوگوں کی ضرورت پیش آتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 1 × 4 = 4)
ہزاروں سال پہلے انسان جنگلوں میں رہتا تھا۔ وہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے جانوروں کا شکار کرتا، قدرتی پیداوار اور پھلوں پر گزر اوقات کرتا اور غاروں میں پناہ لیتا۔ یہ زندگی مصائب اور خطرات سے بھری ہوئی تھی۔ انسان نے زندگی کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے مل جل کر رہنے میں عافیت جانی۔ اس نے بستیاں بسائیں، مکان بنائے اور کھیتی باڑی شروع کی۔ آہستہ آہستہ آبادی بڑھنے لگی تو ضروریات میں بھی اضافہ ہونے لگا۔ ایک فرد کے لیے ہر قسم کے کام کرنا ممکن نہ تھا۔ انسان نے اپنی سہولت کی خاطر کام تقسیم کر لیے۔ کسی نے غذا کی ضروریات پوری کرنے کا کام سنبھالا، تو کسی نے کپڑا مہیا کرنے کا کام اپنے ذمے لے لیا۔ یوں مختلف افراد مختلف کاموں سے وابستہ ہونے لگے۔ یہ کام پیشے کہلائے۔
1.ہزاروں سال پہلے انسان اپنی ضروریات کیسے پوری کرتے تھے؟
2.انسان نے زندگی کو آسان اورمحفوظ بنانے کے لیے کیا طریقہ اپنایا؟
3.آبادی بڑھنے سے کیا ہوا؟
4.پیشہ کسے کہتے ہیں؟