Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 9 Testسبق نمبر 10: ایک گائے اور بکری (نظم)

26 marks · 40 minutes · 18 questions. Covers: سبق نمبر 10: ایک گائے اور بکری (نظم).

Your school name

5th Class Urdu (اُردو) Chapter 9 Test

5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. درست جملے کی نشاندہی کریں:

    1. اونچا ٹیلے پر فوج موجود تھی۔

    2. اونچے ٹیلے پر فوج موجود تھی۔

    3. اونچیں ٹیلے پر فوج موجود تھی۔

    4. اونچی ٹیلے پر فوج موجود تھی۔

  2. بکری نے گائے کی بات سن کر کہا:

    1. آپ درست کہہ رہی ہو

    2. انسان واقعی ظالم ہے

    3. ایسا گلہ اچھا نہیں

    4. انسان کو شرم نہیں آتی

  3. درست جملے کی نشاندہی کریں:

    1. پانی بہت گہرا ہے اس دریا میں۔

    2. میرا قلم گم ہو گیا ہے۔

    3. کیا تم نے تار دے دی ہے؟

    4. دو روپے کی دہی لاؤ

  4. پہاڑ کی جمع ہے:

    1. پہاڑا

    2. اپہاڑ

    3. پہاڑوں

    4. پہاڑی

  5. مصرعہ مکمل کریں۔ لطف سارے .........

    1. میرے دم سے ہیں

    2. اسی کے دم سے ہیں

    3. تیرے دم سے ہیں

    4. ہمارے دم سے ہیں

  6. بکری نے گائے کا گِلہ سن کر اسے جتایا انسان کا:

    1. احسان

    2. انصاف

    3. بڑا پن

    4. نا شکرا ہونا

  7. مصرع مکمل کریں: تھی سراپا بہار .........

    1. جس کی زمیں

    2. جس کی زباں

    3. جس کی صدا

    4. جس کی سوچ

  8. ’’سراپا’’ کا معنی ہے:

    1. چراگاہ

    2. شکایت

    3. اچھا سلوک

    4. سر سے پاؤں تک

  9. درست جملے کی نشاندہی کریں:

    1. نیک اعمال کرو تا کہ یہی نجات کا ذریعہ ہے۔

    2. نیک اعمال کرو لہٰذا کہ یہی نجات کا ذریعہ ہے۔

    3. نیک اعمال کرو کیوں کہ یہی نجات کا ذریعہ ہے۔

    4. نیک اعمال کرو اگرچہ کہ یہی نجات کا ذریعہ ہے۔

  10. درست جملے کی نشاندہی کریں:

    1. مواقع میسر ہر شخص کو زندگی میں سفر کرنے کے آتے ہیں۔

    2. مواقع میسر ہر شخص کو زندگی میں سفر کرنے کے میسر آتے ہیں۔

    3. زندگی میں سفر ہر شخص کو کرنے کے مواقع میسر آتے ہیں۔

    4. ہر شخص کو زندگی میں سفر کرنے کے مواقع میسر آتے ہیں۔

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. نظم ایک گائے اور بکری میں بیان کیا گیا چراگاہ کا منظر اپنے الفاظ میں لکھیں۔

  2. گائے نے انسان پر اپنے کون سے احسان جتائے؟

  3. ’’یہ مزے آدمی کے دم سے ہیں’’ سے بکری کی کیا مراد تھی؟

  4. بکری کی بات سن کر آخر کار گائے کو کیا کہنا پڑا؟

  5. نظم ایک گائے اور بکری سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کیا سماں اس بہار کا ہو بیاں   ہر طرف صاف ندّیاں تھیں رواں
  2. قدر آرام کی اگر سمجھو   آدمی کا کبھی گلہ نہ کرو
  3. کیوں بڑی بی! مزاج کیسے ہیں؟   گائے بولی کے خیر اچّھے ہیں