Your school name
9th Class اخلاقیات Chapter 1 Test9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
معاشرے کو صحت بخش بنیادیں فراہم کرنے کے لیے ...... کی ضرورت ہوتی ہے:
مذہبی اصول و ضوابط ہوتے ہیں:
نیک اور بد کی تمیز سکھانے والی حس کہلاتی ہے:
تمام مذاہب کی ...... تعلیمات مشترک ہیں:
محاسن اخلاق میں ہے:
مذہب پر عمل سے انسان کے روگ ختم ہو جاتے ہیں:
مذہب انسان کی ...... میں داخل ہے۔
الہامی مذاہب کی تعلیمات کا بنیادی نکتہ ہے:
تمام مذاہب میں ...... کا تصور موجود ہے:
انسانی فطرت ہے کہ کسی قانون اور ضابطے کو ...... قبول نہ کریں تو اس پر عمل نہیں ہوتا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
الہامی مذاہب میں کون سا عقیدہ انسان کو راہِ راست پر رکھتا ہے؟
مچھلیوں کے تیرنے کے بارے میں مذہب اور نفسیات کے نقطہ نظر کا موازنہ کیجیے؟
ماہرینِ نفسیات کے نام لکھیے؟ (نصابی کتاب سے صرف دو)
دو معائب اخلاق کے نام لکھیے؟
مذہب کس قسم کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے؟
چار محاسنِ اخلاق اور چار معائب اخلاق کے نام لکھیں۔
انسان کی فطرت مادی وسائل کے علاوہ اور کس چیز کا تقاضہ کرتی ہے؟
مذہب اور نفسیات کا مشترک موضوع کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مذاہب کی ذاتی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟
"مذہب کی اخلاقی اہمیت کیا ہے"بحث کریں۔
مذہب انسان کا نفسیاتی سہارا ہے اور یہ کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ بحث کیجیے؟