Your school name
9th Class اخلاقیات Chapter 3 Test9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
خدا کی ہستی کو شعور.............
ہر مذہب میں عبادت ...........کی جاتی ہے
سکھ حضرات پانچ بانیوں کا لازما پاٹھ کرتے ہیں:
بدھ مت میں خیرات مانگنا ...... ہے:
..............کو زرتشت میں عبادت کا اہم جزوماناجاتاہے۔
حضرت یسوع مسیح نے جنگل میں ...... دن کے روزے رکھے:
زرتشت مذہب میں آگ کی پرستش اس لیے کی جاتی ہےکیوں کہ ......۔
بدھ مت کے ہاں کسی ...........کا بھی تصور نہیں ہے۔
ہندو مت میں اشنان کرنا ...... ہے:
گورو نانک صاحب دیوجی نے ..........پر زوردیا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کوئی سے دو سامی مذاہب کے نام لکھیے؟
زرتشت خدا کی توحید کے بارے میں کیا سمجھتے ہیں؟
مسیحیت کے بپتسمہ سے متعارف کرئیے؟
الہامی مذاہب کی بنیاد کیا ہے؟
بدھ مت کے کس فرقے میں خدا کا تصور موجود ہے؟
مغربی مفکر پالے نے خدا کے وجود کی کیا دلیل دی؟
فلسفہ یوگ اور فلسفہ ویدانت میں کیا فرق ہے؟
ہندو مت کے مطابق یہ دنیا کیسی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مختلف مذاہب کی عبادت گاہ کے نام بتائیں اور ان مذاہب میں عبادت کی بنیاد کیا ہے؟
ہندو دھرم میں عبادت کے طریقے کون سے ہیں؟
کون سے مذاہب خدا کی ہستی پر یقین رکھتے ہیں؟