Your school name
9th Class اخلاقیات Chapter 2 Test9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جین مت میں ...... کو بہت اہمیت حاصل ہے:
جین مت کےدو فرقے .....ہیں:
مہاویر پیدا ہوئے:
مہاویر نے جین مت:
جین مت نت کئے اُتار چڑھاؤ دیکھے:
جین مت کے پہلے تیر تھانکر تھے:
مہاویر ...... تر تھنکر تھے:
مہاویر نے جین مت میں تبدیلیاں کیں:
ساتویں صدی سے پانچویں صدی قبل مسیح پروان چڑھنے والا مذہب ہے:
مہاویر کے آٹھویں جانشین کا نام تھا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کوئی سے پانچ ترتھینکرز (Tirthankaras)کے ناموں کا مطلب، نشان اور ان کے متعلقہ رنگ بتائیں۔
جین مت کے فرقہ دگامیر نے پندرھویں صدی میں کون سی تحریکیں شروع کیں اور ان کے کیا اثرات ہوئے؟
جین مت کے پہلےاور آخری ترتھانکر کے نام تحریر کریں؟
جین مت کے تیئسویں ترتھانکر (Tirthankara)کون تھے؟
ترتھانکر(Tirthankara)کے لفظی اور اصطلاحی معنی کیا ہیں؟َ
جین مت اور ہندو مت میں کون سی بات مشترک ہے؟
جین مت کے آخری ترتھانکر (Tirthankara)کون تھے؟
ترتھانکر (Tirthankara)شِری پارش ناتھ کی تعلیمات کیا ہیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
جین مت کی ترویج وترقی پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیں۔
جین مت کے چند نمایاں ترتھینکرز (Tirthankaras)کے بارے میں تفصیلا بیان کریں؟
جین مت کے ادب وفن کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟