Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اخلاقیات Chapter 4 Testباب چہارم: آداب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب چہارم: آداب.

Your school name

9th Class اخلاقیات Chapter 4 Test

9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. بینک عملہ کی کسی وجہ سے قوتِ کار میں کمی آنے پر رویہ اختیار کیجیے:

    1. سخت 

    2. جذباتی

    3. شکایتی

    4. غیر جذباتی

  2. دفاتر کے آداب ...... ہوتے ہیں:

    1. دستاویزی شکل میں

    2. روایات پر مشتمل

    3. دفاتر میں آویزاں

    4. منتظم کے پاس

  3. گرودوارے میں ...... لے جانا سخت منع ہے:

    1. کپڑے

    2. ٹوپی

    3. رومال

    4. انڈے

  4. مندر میں دیوتا کی طرف نہ کریں:

    1. بازو

    2. پاؤں

    3. منہ

    4. سر

  5. دفاتر میں ہمیشہ دوسروں کا استقبال کیجیے:

    1. مسکرا کر

    2. کھڑے ہو کر

    3. آگے بڑھ کر

    4. ہاتھ ملا کر

  6. پارک میں لوگ.............کے لیے جاتے ہیں۔

    1. سونے کے لیے

    2. ورزش اورسیروتفریح

    3. پڑھائی کرنے 

    4. لڑائی

  7. آداب سے کسی ملک کے معاشرے کی ...... ترجیحات کا پتا چلتا ہے:

    1. مذہبی 

    2. تاریخی

    3. ثقافتی

    4. الف،ب،ج

  8. وہارہ ...... کی عبادت گاہ ہے:

    1. جین مت 

    2. بدھ مت

    3. ہندو مت 

    4. سکھ مت

  9. آداب ...... ہوتے ہیں:

    1. حسن زندگی

    2. تہذیبی عناصر

    3. غیر رسمی قوانین

    4. زندگی کے سلیقے

  10. گُرودوارے میں ...... لے کے جانا منع ہے:

    1. انڈے 

    2. گوشت

    3. سگرٹ

    4. الف،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اسلام میں پہلی چار فرض نمازوں کے جام لکھیے؟

  2. کسی دوسرے مذہب کی عبادت  میں جاتے ہوئےکن آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

  3. اسلام میں نماز سے پہلے کتنے فرائض پورے کیے جاتے ہیں؟

  4. دفتر میں آپ کا رویہ کیسا ہوناچاہیے؟

  5. آداب ایک فرد کوکیافائدہ دیتے ہیں؟

  6. گررودوارہ میں کون کون سی چیزیں لے کے جانا منع ہیں؟

  7. عام طور پر بینک کا عملہ کیسا ہوتا ہے اور اعلیٰ حکام کس قسم کے رویے کی تلقین کرتے ہیں؟

  8. بدھ مت اور یہودیوں کی عبادت گاہوں کو کیا نام دیا جاتا ہے؟ تحریر کیجیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. "عبادت گاہیں خواہ کسی بھی مذہب کی ہوں قابلِ احترام ہیں" ایک نوٹ لکھیں؟

  2. ایسے آداب بتائیں جو سب عبادت گاہوں کے لیے مشترک ہیں؟ 

  3. عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں۔